Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

★ Hslove's posts:

اپنی ذات پہ تنہائی__کا لباس رکھتا  ہوں
میں خاص پھول ہوں،رنگ بھی خاص رکھتا ہوں
H  ★ : اپنی ذات پہ تنہائی__کا لباس رکھتا ہوں میں خاص پھول ہوں،رنگ بھی خاص رکھتا - 
تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے 
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں
H  ★ : تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں - 
Hslove
 ★ 

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں

Hslove
 ★ 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا ، دو چار ہنس بول کر

Hslove
 ★ 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں

Hslove
 ★ 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

Hslove
 ★ 

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا

Hslove
 ★ 

رہنے دے یہ کتاب تیرے کام کی نہیں
اس میں لکھے ہوئے ہیں وفاؤں کے تذکرے

Hslove
 ★ 

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے 
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
H  ★ : رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے - 
Hslove
 ★ 

Aye Allah tujhe tere habib ka wasta mout dede ameen

ہمارے لفظوں کو تهوڑا دهیان سے پڑها کرو 
دوست
ہم نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی هے
H  ★ : ہمارے لفظوں کو تهوڑا دهیان سے پڑها کرو دوست ہم نے سچ میں اپنی زندگی برباد - 
Hslove
 ★ 

جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے
اکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئے

Hslove
 ★ 

یقین اسکو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتا
گزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں

Hslove
 ★ 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا ، دو چار ہنس بول کر

Hslove
 ★ 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں hs

Hslove
 ★ 

یا کچھ اس ادا س کہ پلکیں بھیگو گیا
جھونکا تیرے خیا ل کا کتنا شدید تھا۔

Hslove
 ★ 

کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟
دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے

Hslove
 ★ 

کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا
میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا
میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں
پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا

Hslove
 ★ 

hs
تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی
محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے