نصیب میں لکھی گئی اذیتیں
سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے۔
رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے..!!
تُم اپنی سُناؤ؟ ہم تو کہیں کے نہیں رہے۔۔!!
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
" اب میں پَوروں پہ گِنوں اور بتاؤں تجھ کو
••__" یہ بتاؤں کہ فلاں اور فلاں ،، چھوڑ گیا
" اتنی تعداد میں ہیں چھوڑ کے جانے والے
" یاد رہتا ہی نہیں ،، کون ،، کہاں چھوڑ گیا
بہت عجیب رہا یہ سال کسی نے رنگ بدلا...!!!
کسی نے اپنی پسند بدلی اور کسی نے مجھے بدل دیا...!!!
ﻭﮦ ﺳﺮﺩ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ___
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﻠﺴﻞ ، ﯾﮩﺎﮞ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮨﮯ___
ختم تھا ہم پہ محبت کا تماشہ گویا..
روح اور جسم کو ہر روز جدا کرتے ہیں
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم اداکرتے ہیں..
دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
Zindagi Di Hisaab se Usne
Aur Ghum Be-Hisaab Likha Hai
تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی
ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے
گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو والعصر میں بیان ہوئے
ٰیوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تونے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے....
اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں هو جائیں گے
ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے
مری حیات کے صحرا میں چھاؤں جیسا تھا
عجیب شخص تھا ٹھنڈی ہواؤں جیسا تھا
کھلا ہی رہتا تھا ہر دم گلاب کی صورت
مزاج اس کا چمن کی فضاؤں جیسا تھا
اسی زمانے میں رہتا ہوں ہر زمانے میں
وہ جب بدن پہ گلوں کی قباؤں جیسا تھا
یہ اس کی یاد تپاں کیوں ہے دھوپ سی
وہ بے وفا تو برستی گھٹاؤں جیسا تھا--
محبت کے غم نے اتنا رلایا ہے
کہ اب جینے کے قابل ہی نہیں
ٰیوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تونے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے....
میں لکھ سکوں تو تمہیں موجبِ الم لکھوں
جو دل پہ روز گزرتی ھے__شامِ غم لکھوں
کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ھیں
بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں۔۔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain