Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

مجھـــــــــے زندگی کا اتنا تجـــــــــربہ تو نہــــــیں۔۔۔
پر ســــــنا ہے ســـــــــادگی میں لوگ جینے نہــــیں دیتے۔۔۔

Humairu
 

میری محبت, میری زندگی, میری عاشقی,
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم
Rai zadi

سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب"
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔
H  : سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب" ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔ - 
Humairu
 

سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب"
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔

Humairu
 

تیری محبت پہ میرا حق تو نہیں لیکن بات سنو--💕---💕---💕-
میرا دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں-💕--

Humairu
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے🖤💔❤

Humairu
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے🖤💔❤

Humairu
 

سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم
کیا تنہائی کا علاج بھی رکھتے ہو تم
💔

Humairu
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Humairu
 

نیند میں بھی گرتے ہیں___ آنکھ سے آنسو__!!
تم خواب میں بھی___میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو__!!💔

Humairu
 

وہ بولے محبت کا سمندر................. بہت گہرا ہوتا ہے.....!
ہم نے بھی کہہ دیا کہ........ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے..

Humairu
 

ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا

Humairu
 

جیسے کوئی چھوڑ نہیں „_____„ سکتا مذہب اپنا
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „___„ تیرے لیے رکھتے ہیں..

Humairu
 

انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔

Humairu
 

"" ""کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
*ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم"" "" ""
Rai zadiii
""

فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئیں۔۔۔۔پھر اُس نے وہ بھی سُنا جو ہم نے کہا ہی نہیں۔۔۔۔
H  : فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئیں۔۔۔۔پھر اُس نے وہ بھی سُنا جو ہم نے - 
Humairu
 

فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئیں۔۔۔۔z
پھر اُس نے وہ بھی سُنا جو ہم نے کہا ہی نہیں۔۔۔۔

Humairu
 

اب دل پہ لگ جاتی ہیں_اُنہیں ہماری باتیں
جو کہتے تھے_تُم کُچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے😳

Humairu
 

!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!

آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے 😢💔
H  : آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے -