پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے
😢
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!!
*جون_ایلیاء🔥*
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہاے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا
سرکار جون ایلیاء 😓
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ!!!
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے....
آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
پرچہ دوا کا پھاڑ کے بولے حکیم صاحب
سفید کپڑا لے لیجئے بیمار کے واسطے۔
😓
سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
میـــــــــری زندگی تو تم ہو۔۔۔❣❣
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Baba jn
ﻓﺮﺍﻕِ ﯾﺎﺭ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺭَﮐﮭﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗَﮑﯿﮧ ﺍِﺩﮬﺮ ﺭﮐﮭﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﺗﮑﯿﮧ ﺍُﺩﮬﺮ ﺭﮐﮭﺎ
💞منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا
💔
💔آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر
کیا_ملے_گا_دلوں_میں_نفرت_رکھ_کر_۔
بڑی_مختصر_سی_ہے_یہ_زندگی_مسکرا_کے_ملا_کرو_
__
سارے ای رولے مک جاون گے
جس دن سا رک
جاون گے۔۔۔؟؟
#وقت، #عزت اور #اعتماد ایسے پرندے ہیں
جو ایک بار اُڑ جائیں تو واپس نہیں آیا کرتے
مرشد وہ ہنستی ہے میری باتوں پر.
اسے سمجھاؤ اسے پیار ہوجانا ہے
جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے🔥
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا💪
اصول ہے
تیرے بغیر بھی یہ عمر کٹ رہی ہے مگر...
تیرے حصار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا...!
آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے 😢💔
عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوقِ جنون*
*یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں....!!!*
*⊰᯽⊱┈────╌❊╌────┈⊰᯽⊱*
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄
