Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜

Humairu
 

اسکے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے کمال لگتے ہیں

Humairu
 

💞منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا
💔
💔آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر

Humairu
 

رات کی تنھائ میں ھم تجھکو یاد کرتے ھیں
اب تو خوابوں اور خیالوں میں تیری ھی بات کرتے ھیں
تجھکو تو نیند آتی ھوگی آرام سے
لیکن ھم رات بھر جاگ کر تجهے ياد كرتے هیں ...
GOOD NIGHT

Humairu
 

*اب اتنی بھی قسمت کہاں کہ*
*ہم ٹھہر جائیں، کسی کے دل میں_* 🔥💔

Humairu
 

میں اُسے بھول چُکا، بھول چکا
بات اے دل نہ بڑھا، بے وجہ

Humairu
 

#مانتی ہوں بہت بری ہوں❤️
لیکن دو #چہرے نہیں رکھتی۔۔🔥

Humairu
 

یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے
ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے
ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے
ھر حال میں چلنا پڑتا ھے
ھر دل کو سمجھنےکی خاطر
بس خود سے لڑنا پڑتا ھے
کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے..

Humairu
 

روندا پیا وی یکدم ہس پوناں کوئ ایو جئی گل کر چھڈنائیں
خُشیئاں دی سجنڑاں میرے تے ہکو منٹ اچ چھل کر چھڈنائیں
جدوں موڈیئاں نال کھلو جانیں سارے مثلے ہل کر چھڈنائیں
پیڑاں عامرگوندل میریئاں نوں جدوں تکنیں ول کر چھڈنائیں

Humairu
 

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁

' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے.

' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے
H  : ' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے. ' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے - 
Humairu
 

Muhabbat Ko Samjhna Hai To Khud Muhabbat Kar....!!
Rai zadi
Kinare Se Kabhi, Smandar Ki, Gehrai Ka Andaza Nahi Hota....!!!
BAWAFA LOG

Humairu
 

میرے ,"رب",کا
فرمان ھے.
کسی کو تکلیف دےکرمجھ سے اپنی خوشی کی "دعا"مت کرنا.:
"لیکن"
اگرکسی کوایک پل کی خوشی دیتے ھو.تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا.
( سبحان اللہ )

Humairu
 

با ہمّت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ۔۔۔ !! 🤙
یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں ۔۔۔ !!💘

Humairu
 

شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ
دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں
♡ ♡

Humairu
 

, جب دل❤ میں کوئی ہڈی نہیں ہے ...😍😍
....❤...
تو یہ کمبخت ٹوٹ 💔کیسے جاتا ہے..😇😇

Humairu
 

نزاکت لے کر آنکھوں میں وہ اُن کا دیکھنا توبہ!!
❤الٰہی ❤
ھم اُن کو دیکھیں یا اُن کا دیکھنا دیکھیں ❤❤❤

Humairu
 

دل کو تیرے "دیدار" کی آس رہتی ہے,
ان نظروں کو تیری "صورت" کی پیاس رہتی ہے,
میرے پاس کسی چیز کی "کمی" تو نہیں دوست,
مگر تیرے بغیر زندگی "اداس" رہتی ھے.

Humairu
 

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے
دوست
مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا.
Slient word

Humairu
 

مدت بعد اس نے پوچھا________کہاں رہتے ہو!!!!
ہم نے مسکرا کے کہا____تمھاری تلاش میں... ¤😍�