ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤
تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣
🍁تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💞
🍁ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💞
🍁ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💞
🍁 جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💕
بہت بھیڑ تھی اُن کے دل میں 🌹
خود نہ نکلتے تو, نکالے جاتے ۔۔۔! 💔💔

کاش!
کبھی ایسا ہو ❣
میں چپکے سے اس کی آنکھوں پر ❣
ہاتھ رکھ کہ پوچھوں ❣😍😍
بتائیں کون؟؟
اور وہ مسکرا کر دھیرے سے کہہ دے...❣
💝____ #میری_زنــدگـی_ 💝😘
میرے ورگا کوئی اور ملے گا تینوں؟
تیرا وہم اے کملی اے___اکو پیس آں__!!
😉
جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے🔥
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا💪
اصول ہے
جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے🔥
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا💪
اصول ہے
تیرے بغیر بھی یہ عمر کٹ رہی ہے مگر...
تیرے حصار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا...!
آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے 😢💔
کوئ کپ وچ ٹی ماہیا۔
آن لائن آ ڈھولا۔
آئی وانٹ ٹو سی ماہیا۔😄😍
عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوقِ جنون*
*یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں....!!!*
*⊰᯽⊱┈────╌❊╌────┈⊰᯽⊱*
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄
جس کو چاہا وہ ملا نہیں
، جو ملا اُس سے مُحبت نہیں ہوئی🖤🥀
حسن تو ھمارے در کا فقیر ھے جناب
ھماری سادگی دیکھ کر تو
بادشاہ بھی سلام کرتے ہیں
