عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوقِ جنون*
*یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں....!!!*
*⊰᯽⊱┈────╌❊╌────┈⊰᯽⊱*
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄
💮🌻
🏵️🌹🏵️ خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ھر لمہہ
🌷🌻🌷 وفا دار رہنا بھی اک عبادت ھے 🌼🌼🌼
*وہ اچانک نہيں بچھڑا صاحب*🤕🤕🤕
*کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا*😂😂😂
اسکے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے کمال لگتے ہیں
💞منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا
💔
💔آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر
رات کی تنھائ میں ھم تجھکو یاد کرتے ھیں
اب تو خوابوں اور خیالوں میں تیری ھی بات کرتے ھیں
تجھکو تو نیند آتی ھوگی آرام سے
لیکن ھم رات بھر جاگ کر تجهے ياد كرتے هیں ...
یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے
ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے
ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے
ھر حال میں چلنا پڑتا ھے
ھر دل کو سمجھنےکی خاطر
بس خود سے لڑنا پڑتا ھے
کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے..
اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے👌
👌 ہم نے مسکرا کر کہا " ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں ?
کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے کوئی
ہم عادتا" محبت سے پیش آتے ہیں..😎
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہو جاتا ہوں
جب وہ شخص مجھے سجدوں میں یاد آتا ہے
مجھے لگتا تھا میں تمھارے لیۓ اہم ہوں
سن یہ وہم اب تُو بھی دل سے نکال دے۔۔۔🙂
اس کا ضبط ٹوٹ رہا تھا 🙃
میں نے بات اُدھوری چھوڑ دی 💔
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے____🥀
کاش کے کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے______🥀
مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو درپیش بہت..
لیکن تو میری پہلی پر یشا نی ہے...
وہ توڑتا جوڑتا ہے روز مجھے
نقص کیا ہے مجھ میں بتاتا نہیں...!💔
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا 🙃
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں🥀
خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤❤
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain