Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو.
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے💕💕

Humairu
 

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤

Humairu
 

نہیں مطلب کسی پر طنز کرنا
ہنسی میں مسکرایا جا رہا ہے
😥
جونؔ ایلیاء

Humairu
 

نہیں مطلب کسی پر طنز کرنا
ہنسی میں مسکرایا جا رہا ہے
😥
جونؔ ایلیاء

Humairu
 

نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا
🔥

Humairu
 

.......................................................................................
غم تنہائی...
عجب غم ہے تیری جدائی کا "_______"
بے وفائی کرنا کوئی تم سے سیکھے.. ....
*~~*
..........................................................................................

Humairu
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔

Humairu
 

#حسین '' زلفین '' #دلکش '' #آنکھیں '' #حسن سراپائے جمال تھا..😉
👈 #ایک "وفا" کی "#کمی" تھی # مرشد ... #باقی ""یار"" تو "#کمال" تھا,,؟🔥🔥

Humairu
 

نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا
🔥

نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
 
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا

🔥
H  : نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا  - 
Humairu
 

تیرے Beautifull سے face نے میرا Simple سا DiL توڑ دیا...💔
جس Day سے You کو look کیا اس Night سے Sleeping چھوڑ دیا...😲
جب Thought تمہاری آتی ہے دل Blood کے Tear روتا ہے...😢
یہ ظالم People کیا جانے LOVE میں What What ہوتا ہے...😂🤣🤣😂😂

Humairu
 

رفتہ رفتہ ہر کمی پوری ہو جاتی ہے
مگر ایک انسان کی کمی دوسرا انسان بھی پوری نہیں کر سکتا

Humairu
 

اے عشق ---------میرا احترام کر❣❣
اک سرپھرے کی میں انمول محبت ہوں🔥

Humairu
 

جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے

Humairu
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتی ہوں 💓

Humairu
 

وقت وقت کی بات ہے صاحب
کل تمھیں قدر نہیں تھی اور آج مجھے پرواہ نہیں

Humairu
 

بات صرف عزت کی ہوتی ہے ... جناب!
ورنہ جو سن سکتا هے وه سنا بهى سکتا هے ....
💥🖤🙌🏻

Humairu
 

بات صرف عزت کی ہوتی ہے ... جناب!
ورنہ جو سن سکتا هے وه سنا بهى سکتا هے ....
💥🖤🙌🏻

Humairu
 

کوئی دروازہ رنگ کیتا
واہ واہ
اک دکھ سجناں دوجا
مچھراں نے تنگ کیتا😉

Humairu
 

میں خدا کے سامنے شرمندہ ہو جاتا ہوں
جب وہ شخص مجھے سجدوں میں یاد آتا ہے