Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏
غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻

Humairu
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..

Humairu
 

ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔
تکیہ کہیں، ذلف کہیں، اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔
..

Humairu
 

پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھوندنے کا طریقہ۔۔
اٹھ تیرے تھلے ہونی اے ۔۔😂😂😂

Humairu
 

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہیں۔۔۔
ایک وہ جو بے وفا ہوتے ہیں۔۔💔
اور دوسرا وہ جو بے وفاؤں کے لیے روتے ہیں🖤

Humairu
 

*ﺩﻧﯿﺎ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.....!!!*💞💞💞

Humairu
 

مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔

Humairu
 

تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣

Humairu
 

کتنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙
اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂😂

Humairu
 

"ہمیں عادت نہیں ہرکسی پہ #فدا ہونےکی۔
تمہارا اندازغضب کاتھا، ہم سنبھل نہ پائے ❤
#Pagliii

Humairu
 

تیرے عشق میں ڈوب کر قطرے سے دریا ہو جاؤں 😍
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پر ہی ختم ہو جاؤں

Humairu
 

❤تیرا حسن بیاں نہ ہو سکا پگلی
تھک گۓ ہم شاعری کرتے کرتے❤..!!

Humairu
 

"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕

Humairu
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀

Humairu
 

تکلیف ایسی کے چیخ کر رونا چاہوں۔۔۔♥
ضبط ایسا کے لب سے آہ بھی نہ نکلے۔۔۔♥😢

Humairu
 

ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
صاحب
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے

Humairu
 

ہزار شکوے__________اور ناراضگی
ان کی ایک مسکراہٹ اور سب رفع دفع 🔥
🌷 🌷

Humairu
 

ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے...

Humairu
 

چھپاتا پھر رہا ہے لوگو سے❤
محبت میری عیب ہو جیسے 🙂

Humairu
 

کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...