ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻤﺎﻝ
?ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯽ
ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺑﮯﻭﺟﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﮯ
❣ﮨﯿﮟ
بابا جی کہتے ہیں کہ
کیا ہوا جو ٹوٹ گیا
دل ہی تھا کونسا آئی فون تھا💔😜😂
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی😢😢
بس میں 😏😏
اور سلمان خان رہ جائیں گے 😡😡😡
تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری
بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج.....!! ♥️
ضروی تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو♥♥♥
بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو
خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا"__🔥🌚
!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
🔥💔
"صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...!
.
🍁تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💞
🍁ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💞
🍁ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💞
🍁 جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💕
میں نے خودکشی کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے تکیہ لگا کر کمبل میں 3 گھنٹے وفات نیند سے فائدہ اٹھاوں 🤣
خوشیوں کو آنے دو دروازے سے ۔۔اداسی میں جینے سے مسلے حل نہیں ہوتے
میں کیوں ویکھاں کسی دے نخرے ۔۔میں ایں لاڈلی میرے شوق ہی وکھڑے 😍
میں کیوں ویکھاں کسی دے نخرے ۔۔میں ایں لاڈلی میرے شوق ہی وکھڑے 😍
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف سنائی دیتی ہے
🤣🤣🤣fir v chlo i love Pakistan 😂😂
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے صاحب
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو😆🏇🏿
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
محبت تو ایک روگ ہے ۔۔باز آجاو ابھی آپ پھول جیسے ہو برباد ہوتے اچھے نہیں لگتے
انسان کو جب محبت ہوتی ہے 💖 تو محبوب کی چول باتیں بھی😍 شیکسپیئر کے قول لگتے ہیں 😂😝😁😅😬😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain