Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

میرا دل❤کرتا ھے 😉میں پنگے لیتی رھوں😝 کاش😏 اورکوئ مجھے کہے ڈرنا نہیں جانی😘😜 میں ھوں نا

Humairu
 

ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ🔥 ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ... ﺭﮐﮭﻮ______ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﮧ... ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺍﺳﮯ ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯ ... ﮨﯽ ﺭﮐﮭﻮ

Humairu
 

سانسوں کی طرح میں تیری نس نس میں رہوں گی،، کھو کر تُو مجھےخود بھی عذابوں میں رہے گا !!!!

Humairu
 

نہیں ہوں میں قائل کسی کی بھی بات کی__ میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز__🔥🔥

Humairu
 

محبت تھی تو ہار مانی
❤ جناب ❤
ضد ہوتی تو برباد کردیتے آپکو

Humairu
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞

Humairu
 

Face pe smile😊 or zindagi ma style ki kami nhi honi chahiye😜

Humairu
 

ودا ھس کے آھداءے لوکاں کوں میں چھوڑ ڈتاۓ ھنڑ رل ویسی 🌹

Humairu
 

اسکے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے کمال لگتے ہیں

Humairu
 

اسکے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے کمال لگتے ہیں

Humairu
 

دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜

Humairu
 

*وہ اچانک نہيں بچھڑا صاحب*🤕🤕🤕
*کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا*😂😂😂

Humairu
 

💮🌻
🏵️🌹🏵️ خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ھر لمہہ
🌷🌻🌷 وفا دار رہنا بھی اک عبادت ھے 🌼🌼🌼

Humairu
 

تیرے جیسے بہت_🌸
ہمارے جیسا کوئی اک بتاؤ"•🎗🌸

Humairu
 

حسن تو ھمارے در کا فقیر ھے جناب
ھماری سادگی دیکھ کر تو
بادشاہ بھی سلام کرتے ہیں

Humairu
 

جس کو چاہا وہ ملا نہیں ، جو ملا اُس سے مُحبت نہیں ہوئی🖤🥀

Humairu
 

عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوقِ جنون*
*یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں....!!!*
*⊰᯽⊱┈────╌❊╌────┈⊰᯽⊱*
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ۝͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄

Humairu
 

کوئ کپ وچ ٹی ماہیا۔
آن لائن آ ڈھولا۔
آئی وانٹ ٹو سی ماہیا۔😄😍

Humairu
 

آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے 😢💔

Humairu
 

تیرے بغیر بھی یہ عمر کٹ رہی ہے مگر...
تیرے حصار میں رہتے تو کتنا اچھا تھا...!