اور پھر جس کے دل میں تڑپ ہوتی ہے، جو صبر والا ہوتا ہے، توکل والا ہوتا ہے، وہ کبھی اُمید نہیں چھوڑتا، وہ مسلسل یقین سے مانگتا رہتا ہے، اللہ کے آگے روتا ہے لیکن نا امید نہیں ہوتا۔
اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا بے شک وہ دلوں کا ہمراز ہے