Alhamdulillah today is tha 1st day of january 2026 Alhamdulillah for everything May Allah make this year A source of emaan peace Good health halal sustenance Forgiveness and barakah May he accept our gratitude Forgive our shortcomings And guide us to what pleases him Ameen
ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا، نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔ بے شک، وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔