Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

H  : طویل مسافتیں___اتنا نہیں تھکاتی جتنا ساتھ چلنے والوں کے روئیے تھکا دیتے - 
H  : صبر کر عشق بھی مر جائے گا اک دن،، کیا تو نے سنا نہیں ؟ کُلُّ نفس - 
H  : جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہہ دو """" زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل💔 - 
H  : خاموشی کو سمجھنا سیکھو۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔۔ٹوٹے ہويے لوگ لفظوں کا استمال نہیں کرتے💔 - 
Humna_ch
 

تمنا بھلے رکھتی ہوں آسماں چھو لینے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتی

Humna_ch
 

عمر ساری تو بہت دور کی بات ہے
ایک لمحے کیلئے کاش وہ میرا ہوتا

Humna_ch
 

ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں

Humna_ch
 

ضدی ہے پر آخر تهک کہ گر جائے گی
اک لڑکی! دکھ سہتے سہتے مر جائے گی

Humna_ch
 

ابھی اٹھے ہی نہیں تھے یہ قدم کہ دوبارہ رک گے
یہ ہوا چلی ہی نہیں موسم بدل گے
نہ وہ روٹھے اور نہ ہی ہم جدا ہے
بس ایک خلش ہےجو سرایے عام ہے

Humna_ch
 

اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

Humna_ch
 

جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا

H  : پوچھے جو تم سے کوئی میری کہانی_✔💯 " تو کہہ دینا نفرت کہ بھی لائق نہیں💔🌸 - 
H  : ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں - 
Humna_ch
 

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر بھی ہار نہ ماننے والے لوگ
کبھی کبھی چوٹی سی بات پر بھی ٹوٹ جاتے ہیں

Humna_ch
 

جن دنوں غم سے مر رہی تھی میں
میری صورت پہ مر رہے تھے لوگ
دن سنورتے ہی پاس آبیٹھے
اِتنا عرصہ کدھر رہے تھے لوگ

Humna_ch
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا