صبح بخیر زندگی
"اللّٰہ سے قطرہ قطرہ مت مانگو، سمندر مانگو پورا، کیونکہ وہ "اختیارِ کُن" رکھتا ہے، اور اِس بڑھ کر اُس ذات کی شان کیا ہوگی کہ وہ کُن کہتا ہے اور سب ہوجاتا ہے...."❤️
وہ جو ایک شخص پرانا تھا ، میرے کام کا تھا..
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں ، مگر جانے دو
اسلام پھول دینے کے خلاف نہیں بس آپ کے پاس پھول دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار ہو
۔
احساس دلاتے دلاتے آخر اک دن لوگ تھک جاتے ہیں
اس قدر تھک جاتے ہیں کہ انکا اپنا احساس مر جاتا ہے اور پھر انہیں کسی کی پرواہ نئی ہوتی، کوئی مرے، جئیے یا چھوڑ جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain