کہانیاں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔⁉️
زندگی کی کتاب میں لاکھ چاہنے کے باوجود ان کا اختتام نظر نہیں آتا ۔ 💔
نہ جانے کیوں ہم زندگی کی پوری کتاب کو چھوڑ کر اس ادھوری کہانی سے نکل نہیں پاتے
کیا بتلاؤں دل سے سوگ نہیں جاتا🔥
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا!
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں۔۔۔!!!
خود پسندی سے نکل آؤ تو مجھے ملنا😒
میں برابر کے تعلق پہ یقین رکھتی ہوں
اگر میں مر جاؤں تو ایک آنسو بھی مت گرانا
بس خاموشی سے قرآن اٹھانا اور پڑھتے جانا ❤
سرِ بازار کہہ دیں گے کہ ہم ہی سے نہ نبھائی گئی...! 🔥
خودکشی کی لیے تھوڑا سا کافی ہے مگر
زندہ___ رہنے کو بہت سا زہر پینا پڑتا ہے!
چلتے رہیں گے قافلےمیرےبعد بھی یہاں🤘😔
اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺭﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻨﺲ ﺳﮑﮯ.ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﺭﮨﮯ.ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﮯ ﺩﮐﮫ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻟﮯ.ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮﮞ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﮮ ﻧﺎﮐﮧ ﺍﻥ ﺁﻧﺴﺆﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﻨﮯ.ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭨﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﻨﺎ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁۓ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﻮ داغ دار نہ کرے
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮۓ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﻧﺎ ﮐﺮﯾﮟ..!☺️👌
جس شخص کو آپ کے رونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس شخص کو آپ کے مرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا!!💔
☘️
🌹🌷اپنے اندر چھپی روحانیت کو پہچاننا ہی تو اصل زندگی ہے، باقی سانسیں چلنا تو ڈھونگ ہے،،
🌹🌷تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے...!!!
🌹🌷تعلق کی مضبوط دیوار کی بنیاد میں ہمیشہ کسی ایک فرد کی انا دفن ہوتی ہے ۔ ۔ ۔!!!
🌹🌷لوگ اپنی عزت اور انا کے چکر میں اچھے سے اچھے رشتے کھو بیٹھتے ہیں !!
🌹🌷ﺩﻋﺎ ﻟﻔﻆ ﻧﮩﯿﮟ , ﺩﻋﺎ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ...!!!
🌷
جب تک طاقت اور اختیار ھو الله کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار همیشہ باقی نہیں رهتے.
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن!
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک...
پہلے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
اور بیڑہ غرق کرنے کے بعد کہہ دیتے ہیں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی🙂🔥
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد
اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنوں سے دوری اختیار کر لیتے ہیں.
وجہ یہ نہیں ہوتی کہ ہم ان کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے.
بلکہ وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں روک لیں,کہیں نہ جانے دیں.
ہمیں بتائیں کہ ہم ان کے لئے اہم ہیں.
بس ایک مان ہوتا ہے کہ ہم جب کبھی بھی ان سے دور جانے کا سوچیں گے تو وہ ہمیں روک لیں گے.
لیکن جب ایسا نہ ہو تو ہم ٹوٹ کر اس طرح بکھر جاتے ہیں کہ ساری زندگی خود کو جوڑنے کی کوشش کرتے رہیں پھر بھی نہیں جڑ سکتے.
میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھیئے گا!
اگر کبھی ایسا موقع آئے کہ کوئی آپ سے بار بار کہہ کے مجھے جانا ہے ہمیشہ کے لئے اور پھر پلٹ پلٹ کر آپ کو دیکھے بھی تو اُسے روک لیجئے گا
بہت نایاب ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اس روکے جانے کی چاہ میں ہی اکثر اپنا سب کچھ ہار جاتے ہیں...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain