Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

H  : کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے..... ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو - 
Humna_ch
 

سب کو لگتا ہے کہ میں اب خاموش رہتی ہوں
ہاں رہتی ہوں میں خاموش
کیونکہ میرے اندر کوئی چیخ چیخ کر تھک گیا ہے میری روح نڈھال ہو چکی ہے میری آنکھیں بنجر ہو گئی ھیں
اور آنسو کہیں اندر ہی اندر گر گر کر جم گئے ھیں اور ایسا نمک بن گئے ھیں
جو میرے زخموں کی ٹیسیں بڑھاتا رہتا ہے
میرے لفظ بے حسی کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں
میرے ہونٹوں کی مسکراہٹ ایک گہری چپ میں بدل گئی ہے
میرے قہقہے کسی اذیت ناک درد کے بار تلے دب گئے ھیں میری ہر سانس صدیوں کی تھکن پر محیط ہے میری ہر دھڑ کن خاموش ہو چکی ہے
بتاؤ تم ہی بتاؤ اب
میں کیسے پہلے جیسی ہو سکتی ہوں

Humna_ch
 

یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے
کئی جھوٹے اکٹھے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے
نہ اتنا شور کر ظالم ہمارے ٹوٹ جانے پر
کہ گردش میں فلک سے بھی ستارا ٹوٹ جاتا ہے
تسلی دینے والے تو تسلی دیتے رہتے ہیں
مگر وہ کیا کرے جس کا بھروسا ٹوٹ جاتا ہے
کسی سے عشق کرتے ہو تو پھر خاموش رہیے گا
ذرا سی ٹھیس سے ورنہ یہ شیشہ ٹوٹ جاتا ہے

H  : انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں کہ بات ختم، جذبات دفن، - 
Humna_ch
 

آج میں آپ سب سے وہ بات شئر کرنا چاہتی ہوں جو ہر لڑکی کے لئے باعثِ تکلیف ہوتی ہوگی
میرا سوال ہے ان مردوں سے جو راہ چلتی عورتوں کو جان بوجھ کر ہاتھ لگاتے ہیں یا جان بوجھ کر انکے ساتھ لگ کے گزر جاتے ہیں کیا ملتا ہے آپ کو یہ وحشیانہ حرکتیں کر کے ؟؟؟
آپ کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ آپ نے تھوڑی دیر کے مزے اور اپنے نفس کی تسکین کے لئے کسی کی بہن بیٹی کو کتنی تکلیف دی ؟؟؟
آپ جانتے ہو وہ لڑکی کس اذیت سے گزرتی ہے
احساس ہے کچھ کیا کر رہے ہو ؟؟
کیا تمہاری کوئی بہن نہیں ہے ؟؟
کیا تم کبھی کسی بیٹی کی باپ نہیں بنو گے؟؟
ہر دم اسے یہ ہی خوف جکڑے رکھتا ہے بازار جاتی ہے تو خود کو بچا کے چلتی ہے لیکن یہ درندے پھر بھی اپنا کام کر جاتے ہیں۔۔ یاد رکھو جو آج کر رہے ہو وہ کل ضرور بھرو گے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔
بس کر دو اس سے پہلے کے اللہ لگام ک

H  : اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا ...💔🔥 - 
H  : جب چوٹ اندر سے لگی ہو ناں تو۔۔۔ دل باہر کی رونقوں سے بھی اکتا جاتا ہے____ - 
H  : مر جاٸے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت۔۔۔۔۔ زندہ رہـے تو جـینے کی سزا دیتی ہے - 
H  : ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕 پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت - 
H  : کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع - 
H  : مت دور جا نا ہم سے کبھی اتنا کہ وقت ⌚ کے فیصلے پر افسوس ہو کیا پتہ پھر کبھی - 
H  : جی چاہتا ہے نیند کی ڈھیروں گولیاں کھا کے سو جاؤں اور جب آنکھ کھلے وقت بدل - 
H  : اس درد کی زندگی سے گزر کیوں نہیں جاتے اک بوجھ ہیں ہم آخر مر کیوں نہیں جاتے - 
H  : تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوؤں کو واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا - 
Humna_ch
 

مرے اندر کوئی ناراض لڑکی ___
مری ہر پیشکش ٹھکرا رہی ہے
مجھے کیا زندگی سے لینا دینا
مجھے کیوں زندگی الجھا رہی ہے

H  : ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے۔۔۔ ہرکسی کا ساتھ نبھانے والے خود تنہا - 
Humna_ch
 

: ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﯽ ﺑﮩﺖ ﺗﻠﺦ ﮨﻮ ﮔﺊ , ﺗﮭﯽ ، ﺑﮩﺖ ﺑﺪﻝ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ ،ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ ,ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﮨﻮ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺿﺪﯼ ﮨﻮ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ , ﺑﮩﺖ ﭼﮍﭼﮍﯼ ﮨﻮ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ، ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ , ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯ ، ﻭﮦ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﯽ ، ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ , ﻭﮦ ﺑﺪﻝ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﺑﺪﻝ ﮔﺊ ﺗﮭﯽ , ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺍﺱ , ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﺐ ﺗﮭﺎ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺗﮭﺎ ﺳﮑﻮﻥ " ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﮦ " ﺳﮑﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ, ﮐﻮﻥ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﺘﻨﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﮯ , ﮐﺘﻨﯽ ﭨﻮﭨﯽ ﮨﻮﺉ ﮨﮯ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﮯ , ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﮯ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺯ ﺗﮭﺎ ، ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺯ ﮨﯽ ، ﺗﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻧﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ۔۔ ﻭﺭﻧﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﻟﮍﮐﯽ ﯾﻮﮞ ..ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ۔۔ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮭﺎ __ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ

H  : ظاہری حالت بدل لینے سے اندر کی حالت نہیں بدلتی جتنا بھی مسکراو ٹوٹی ہوئی - 
Humna_ch
 

ہتھیلیوں میں بھر کر کہا تھا ہمارے بچے کی ناک تمہاری طرح ہوگی اور آنکھیں میری طرح ۔۔۔۔۔
* کوئی انتہائی زہہین مرد صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے کہ اس کی وہ شوخ وشنگ کلاس فیلو اب اس کے شہر آبسی تھی جس سے شدید خواہش کے باوجود وہ کچھ کہہ نہیں پایا تھا ۔۔۔۔۔۔
* کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظر بچا کر اپنے صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتی ہے ۔۔۔۔۔
* کوئی بوڑھا صرف اس وجہ سے ایک پرانی گلابی رنگ لگی چادر کو برسوں سے سنبھالے ہوئے ہے کہ کسی نے اسے اپنے سرخ دوپٹے کے ساتھ دھو ڈالا تھا ۔۔۔۔۔
اوہ محبت ۔۔۔۔۔ تم سب کے لئے سرخ گلاب نہیں ہو ۔

Humna_ch
 

کوئی ہنستی کھلکھلاتی لڑکی اچانک کسی سہانے موسم میں صرف اس وجہ سے بے انتہا اداس ہوجاتی کیونکہ بہار کے موسم میں کسی نے اس سے کہا تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔۔۔۔
*کوئی لڑکا کسی شہر کے خاص ریسٹورینٹ کی خاص میز پر گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے کیونکہ یہاں کسی نے اس سے آخری ملاقات کی تھی ۔۔۔۔۔
* کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنے والے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کے لئے آنکھیں نم کئیے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔
* کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اس زہین و فطین لڑکی کو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ کر دیتا ہے کہ وہ اسے اس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اس سے بے وفائی کی تھی۔
* کوئی عورت اپنے بچے کو سکول چھوڑنے جاتے وقت بچوں کی بھیڑ میں اس بچے کی ایک جھلک دیکھنے رک جاتی ہے جس کے باپ نے کبھی اس کا چہرہ ہتھیلیوں