ﺟﺐ ﺁﻧﺴﻮ ﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔❣
ﺗﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻏﺼﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ھے۔۔۔۔۔
ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ
چلیں خیر چھوڑیں، دل کی باتیں دل میں رہیں تو زیادہ بہتر ہے.
مطلب یہ کہ بھولی نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کے یاد اتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد اتے ہو
ميرے ہر پل کی خبر رکھنے والے ميری موت سے آج بے خبر ہيں
وہ نہ آئیں گے ميّت پہ ميری ، لوگ پھر بھی اُن کے مُنتظر ہيں
زندگی اپنی عذاب بنا لی جن کيلۓ ، اِنہی اپنوں کی بدولت
آج لحد پہ ميری ، زرد پتّے، مُرجھاۓ پھول ، سُوکھے شجر ہيں
تيری آنکھيں ، خُمار رنگ ، موتيۓ کے پھول ، مسکراہٹ
بعد از مرگ ، محفوظ ميری آنکھوں ميں سب منظر ہيں
ميری تمام بُرائیاں ، عيب ، گُناہ ، عذاب ، غم ، ميرے ہی سر ہيں
ميری تمام خُوشياں ، نيکياں ، ثواب ، وقتِ آخر تری نذر ہیں
ہماری زندگی میں بےشمار لوگ صرف اسلیے ہمارے ساتھ ہیں کیونکہ ہم انہیں روکے ہوئے ہیں....
لیکن فرق.... صرف ان لوگوں کے ہونے سے پڑتا ہے جو..... تب بھی ہمارے ساتھ ہوں..... جب ہم انہیں اتنی محبت.....اتنی attention نہ دے سکیں.....جس کہ وہ عادی ہیں.....
تو بتاو....اگر میں کوشش کرنا چھوڑ دوں.... تو کیا تب بھی...تم رُکو گے
🌷🌷🌷 دوستی 🌷🌷🌷
عجیب سی داستان ہوتی ہے دوستی کی
ملنے سے زیادہ لڑنا اچھا لگتا ہے 🌹🌹_____منانے والے بھی ہوتے ہے کچھ______. اور کچھ کو چھوڑانہ اچھا لگتا ہے 🌹🌹____
دوستوں کے منہ سے کچھ سننے کے لئے ________کبھی جھک جانا اچھا لگتا ہے🌹🌹__________
سفر ٹرین کا ہو یا زندگی کا
. دوستوں میں بیٹھ کر مسکرانا اچھا لگتا ہے ________🌹🌹
دوست ملے تو لگتا ہے ملگی دنیا
باقی سب کچھ بھول جانا اچھا لگتا ہے 🌹🌹_________
دعا ہے کے ہم ہمیشہ ساتھ رہے
. یاروں تمہارے ساتھ جینا اچھا لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain