یوں ھنستےھنستےچل بسیں گےایک دن اگر ھماری یادآے تو مغفرت کی دعا کرنا
بہت رونا ہے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر______
نیند آئے گی تو سوئیں ______ گے ایک دن اس طرح ؛؛
لوگ رو پڑیں گے ___________ ہمیں جگاتے جگاتے ؛؛
سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے..
امید ہے کفن خوب سجے گا مجھ پہ🔥
• یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں،🥀😒
کِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو .!!! 😥
اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں
میرے جنازے میں بھی آنٔیگے لوگ صرف اپنے ثواب کی خاطر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain