اہل دُنیا سے،،،،،، محبت نہیں مانگی میں نے مر گئی پھر بھی سہولت نہیں مانگی میں نے ۔ صرف چاہا ہے،،،،،،، تیرے دل کی تمنا ہونا اپنے مالک سے حکومت نہیں مانگی میں نے ۔ میرا حق ہے کہ،، مجھے ٹوٹ کے چاہا جائے اس لیے تجھ سے محبت نہیں مانگی میں نے ۔ تیری آنکھوں میں اُمڈتے ہوئے،، آنسو کیا ہیں صرف پُوچھا ہے وضاحت نہیں مانگی میں نے ۔ تم اَنا زاد! تو،،،،،، سچ مچ کے خدا بن بیٹھے تم سے تو بھیک میں عزت نہیں مانگی میں نے ۔
کبھی کبھی رشتوں میں فاصلے لانا ضروری ہو جاتا ہے تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ آپ کی اہمیت وہاں ہے بھی یا خامخواہ ہی آپ ان پر بوجھ کی صورت میں لدے ہوئے ہیں...
ایک دن میں اچانک سے غائب ہوجاؤنگی کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہوگی میری آئی ڈی میں ہفتوں، مہینوں اور فر سالوں تک آف کا سٹیٹس شو ہوگا *تب کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کرنا