عید مبارک ❤ جو ناراض ہیں ان کو بھی 😇 جو دور ہیں ان کو بھی 😟 جو بات نہیں کرنا چاہتے ان کو بھی 😊 جو تعلق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی سب کو دلی عید مبارک 💞💕
سنا ہے____!! وہ لڑکی اب سچ مچ بدل گئی ہے___ نہ اب وہ محبت کی بھیک مانگتی ہے نہ وقت___!! سنا ہے____!! وہ پتھر کی ہو چکی ہے اور اسے پتھر بنانے میں___!! سنا ہے___!! تمہارا کمال لگتا ہے۔💔