Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

ارے یہ اتنی کیوں بدل گئی ہے ۔۔
یہ اب بولتی کیوں نہیں ہے مذاق مستی بھی نہیں کرتی ۔۔
ہاں ضرور زندگی میں کوئی سانحہ ہوا ہوگا جس کی وجہ سے اسے چپ لگ گئی ہے ۔۔
کوئی تو صدمہ لگا ہے اسے ۔۔
جی تو سنو ۔۔
ایسا بلکل نہیں ہے ۔۔ ہم صرف یہی کیوں سوچتے ہیں کہ سانحہ یا صدمے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔۔
ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ کہیں ہماری کسی بات کو تو دل میں نہیں رکھا ۔۔
کسی کہ بھی بدلنے کے لئے سانحہ یا صدمہ نہیں ۔۔ بلکہ ہماری باتیں ہی کافی ہوتیں ہیں ۔۔
ہم لمحہ بہ لمحہ ایسی باتیں کر جاتے ہیں کہ وہ بدل جاتے ہیں ۔۔
اچانک کچھ بھی نہیں ہوتا لمحے لمحے میں زہر دیکر اسے مجبور کیا جاتا ہے ہے کہ وہ بدل جائے ۔۔
اور پھر ہم کہتے ہیں اسے کیا ہوا۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟🙂💔

Humna_ch
 

توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔
سلامت رہئے،خوش رہئے۔

Humna_ch
 

*"________💞🥀🌼💐🌿
اکثر لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر،،،گھر تو بسا ہی لیتی ہیں۔۔۔ مگر جب کوئی ان سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟؟؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ،،، پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں،،، اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہے۔۔۔!!!🔥💔

Humna_ch
 

جن رشتوں کو ہم نے محبت اپنائیت اور بڑی محنت سے سینچ سینچ کر بنایا ہو وہی رشتے جب ہمارے دل کو ہمارے جزبات کو تار تار کر دیں تو دکھ تو ہوتا ہے ناں💔

Humna_ch
 

پردہ یہ نہیں ھے کہ بس خود کو چھپا کے رکھنا*
*پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی ، بھوکے کے سامنے کھانے کی،مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!!!*
*اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو۔ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو...!!!

Humna_ch
 

اپنی بیٹی په انگلی بھی نهیں اٹھانے دیتے.
دوسروں کی بیٹیوں کو تماشہ بنانے والے لوگ😑🥀

Humna_ch
 

کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا خدا نہیں...◇◇

Humna_ch
 

بعض اوقات -!!
بعض اوقات کچھ بھی لکھنے یا کہنے کی ساکت نہہں رہتی -! اک سناٹا ہوتا ہے جو ہمارے پورے وجود پے چھایہ یوتا ہے -! اس سناٹے میں بے حسی اتنی زور آور ہوجاتی ہے کہ خود کے درد کا احساس تک نہیں رہتا !
لفظوں کی سسکیاں اور ان کو تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی پورے وجود میں جنبش تک نہیں ہوتی -!
دل میں اذیت کا دھواں اتنی تیز سے اٹھتا ہے کہ سوائے اس ذات اللہ کو پکارنے کے علاوہ کچھ ہوش نہیں رہتا-
ہر پکار اللہ کہتی ہے -
ہر پکار پر سکون دے دیا جاتا ہے -! ہر بار وہ راضی ہو جاتا ہے
ہر بار اس کی پکار یاد آتی ہے -
یہ دنیا تو محض اک کھیل تماشہ ہے -
ہر بار خطاء کی جاتی ہے-
ہر بار عطاء ہوجاتی ہے -
کوئی حد نہیں اس کی رحمت کی
کوئی حد نہیں میرے گناہوں کی !
پھر بھی اس کی محبت جاری ہے زندہ صیح سلامت اٹھا کر سب دے دیا جاتا ہے
پھر بھی غفلت جاری ہے سب

Humna_ch
 

ﻣﺤﺒﺖ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺗﻢ ﻓﻘﻂ ﺑﯿﭩﯽ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺳﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﮍﯾﺎ

Humna_ch
 

-🍀🍁
میں نے کہا باباجانی
میں اگر زندگی کی جنگ ہار گئی تو؟
سر پر ہاتھ رکھ کر کہنے لگے، میرا بیٹا جن بیٹیوں کے تعلق اللہ پاک سے مضبوط ہوتے ہیں وہ کبھی زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتی ..🌸✨

Humna_ch
 

جو تمہارے حق میں بہتر نہیں
ایک نا ایک دن وہ چهوڑ ہی جائے گا💔

Humna_ch
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئ چیز صاف کرنے کے لیے گندا کپڑا استعمال کیا جاتا ہے۔🤷😂😂

Humna_ch
 

" سب سے بڑا جاہل ہے وہ شخص جو ایک پتھر سے دو بار ٹھوکر کھا کر بھی نہ سمبھلے_" 🙂💔

Humna_ch
 

سنو لڑکی !
یہ زمانہ جاہلیت بنتا جا رہا ہے تم اپنی حفاظت خود کرو خود کو محفوظ رکھو اور اپنے رب سے دعا کرو کے وہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ✨😇❤
آمین

Humna_ch
 

کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے، بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے جیسے زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ہے. بھری ہوٸی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ہے، اپنے اندر کے دیے ہوۓ تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جاۓ جہاں کوٸی نہ ہو، نہ کوٸی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت۔🔥❤

Humna_ch
 

کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی جائینگی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خوُد کو قبر میں پاؤ گے 💔👌💯

Humna_ch
 

اللہ سے بات کریں اور لوگوں کو اس سے زیادہ بتانا چھوڑیں دیں جتنا انہیں جاننے کی ضرورت ہے "- 💯🌸✨

Humna_ch
 

جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے، والدین کی نافرمانی کرنے سے، خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے۔💔

Humna_ch
 

مکافات عمل دستک نہیں دیتی، اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار ہوتا ہے، یہ تو جہاں جاتی ہے اپنے لئے دروازے خود ہی کھول لیتی ہے،
جو آج تم کرو گے کل وہی تہمارے ساتھ ہو گا،
اس لئے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو۔

Humna_ch
 

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا