اپنے آپ کو ماضی کا قیدی مت بناؤ لڑکی
وہ زندگی کا سبق تها عمر بهر کی سزا نہیں 🙂✌💯
خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا 💔 🥀
احساسات ہمیشہ لفظوں کے محتاج ہوتے ہیں اور لفظ اپنی اصلیت کبھی نہیں کھو سکتے ، اپنی ہر بات واضح اور صاف ستھرے الفاظ میں میں کہہ دینی چاہیے
محبت ہو یا نفرت ، دونوں کو اظہار کے لیے شدید لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ رد عمل سامنے نہیں آتا ، محبت میں اظہار نہ ہو تو غلط فہمی جنم لیتی ہے اور احساس کا رشتہ کھوکھلا ہو کر رہ جاتا ہے
ایک مدت اسے دیکھا اسے چاہا لیکن
وہ کبھی پاس سے گزرا تو بلایا نہ گیا
موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکار
میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
عورت سے کبھی جھوٹ مت بولو کیونکہ وہ آپ سے اُسی وقت پوچھتی ہے جب اُسے سب پتہ ہوتا ہے❤
آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ھوں گے وہ آپ کو اتنا ھی زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی..!!👋🍂😐
نایاب ہوتے ہیں وہ مرد
جو غضے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہیں بھولتے ..❤️
جب لڑکی پہلے سے ٹوٹ چکی ہو تو کوئی دوسرا اُسے مکمل نہیں کر پاتا جب تک وہ خود نہ مانے کے مجھے اب آگے بڑھنا چائیے 🔥
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے آپ کا وقت بھی آنے والا ہے ..🥀
خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہو جاتی ہے،
مگر سیرت نا تو ختم ہوتی ہے اور نا ہی تبدیل ہوتی ہے ..❤🥀
جہاں آپ کو لگے کہ آپ کی محبت، عقیدت، چاہت کا جواب اُسی محبت یا چاہت سے نہیں دیا جا رہا وہاں خود کو ہلکان کرنے کے بجائے، تھکنے کے بجائے اپنے ذہنی سکون کو برباد کرنے کے بجائے بس اتنا کریں
کسی سے بھی جوابی محبت چاہت یا عقیدت کی توقع ہی رکھنا چھوڑ دیں یقین کریں انسانوں میں بہت کم یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ ہماری اُن سے لگائی گئی امیدوں پہ ہر طور پورا اتریں اسی طرح ہم بھی انسان ہیں کہیں نا کہیں ہم بھی کسی کی امیدوں کو بری طرح توڑنے کا سبب ہیں تو بہتر نہیں کہ جہاں ہم مانے نا جا رہے ہوں وہاں سے صلے کی امید ہی چھوڑ دی جائے
اتنا تو سب مانتے ہیں نا کہ جب ہم کسی کے ساتھ اچھائی کریں اور ہماری اچھائی کا جواب دوسری طرف سے برائی سے دیا جائے وہ ہمارا رب ہمیں ضرور ہماری نیک نیتی کا اجر دیتا ہے اور خوب دیتا ہے۔
معاملات ہی وہاں سے خراب ہونے لگتے ہیں جہاں ہم
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺩﯾﮕﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺑﻨﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍۓ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﮮ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﭖ ..😌❤️🍂
ہمارا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی اور کچھ نہ بولو تو منافقت۔🔥✌❤
خوش رہنے کا راز✌🔥
ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے۔
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ؛ ”آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں؟“
اُس نے کہا؛ ”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا؛ ”پھر کیا کہتے ہیں؟“
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ؛ ”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
پوچھنے والے نے کہا؛ ”پھر بھی آپ کو اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کے لئے اس کو کوئی دلیل تو دینا چاہئے۔
اس پر اُس دانا شخص نے تاریخی جواب دیا؛
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں❤🔥
خودتبدیل ہو جاؤ یا پھر کسی کو تبدیل کر دو‘ ڈھل جاؤ یا ڈھال دو‘
یہی زندگی گزارنے کا فن ہے‘
سیکھنا‘ اپنانا‘ تبدیل ہونا‘ تبدیل کرنا‘ ڈھلنا اور ڈھل جانا‘
یہ اسی وقت ممکن ہے‘ جب نباہ کرنے کا عزم ہو کہ کم ہمت منزل تک نہیں پہنچتے‘ راستے ہی میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔✌🔥❤
میں پوری توجہ چاھتی ھوں ..ھر رشتے میں .. اور ھر منظر میں .. جہاں مجھے لگے کہ توجہ کم ھے یا پھر میری اہمیت نہیں تو میں خاموشی سے وھاں سے ھٹ جانا بہتر سمجھتی ھوں ... ایسا نہیں کہ میں خودپرست ھوں بس میں اپنے رشتوں کو لے کر بہت حساس ھوں .. میں چاھتی ھوں کہ جس سے مجھے محبت ملے تو کبھی نہ کم ھونے کے لئے ملے .... اور جو بھی مجھ سے محبت کرے چاھے دوست ھو ، بہن ھو ، بھائ ھو ،ماں ھو یا باپ سب سے پہلے مجھ پر اعتبار کریں یقین کریں اور عزت دیں... یہی تو پہلی شرط ھے محبت کی اس کے بنا محبت کھوکھلی ھے بلکل ایسے جیسے روح کے بنا انسان .... جس محبت میں جس رشتے میں مان،عزت، اعتبار اور یقین نہ ھو نہ میں اس محبت کو نہ مانتی ھو اور نہ ھی اس رشتے کو ... ھا محض وہ ذبان کا چسکا یا ٹائم پاس تو ھو سکتا ھے پر اس کو محبت یا پھر رشتہ بولنا بیوقوفی نہیں تو کیا ھے ؟ ....💯
یقیناً ہم سب سے بڑی غلطی پر تب ہوتے ہیں جب ہم خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنے لگتے ہیں۔ اور یہی غرور کی پہلی سیڑھی ہے اور اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔❤🔥
کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں اس کائنات میں بکھرے ہوئے تمام لوگوں کے دکھ سمیٹ لوں
کسی کی پلکوں کا ایک ایک آنسو اپنے دل میں اتار لوں اور خود سمندر بن جاؤں
میرا ظرف اتنا اعلٰی هو جائے کہ بڑی بڑی خطا کو درگزر کر دوں. میری ذات دوسروں کے لیے وقف هو. میں خود کیا ہوں__؟
یہ سب ختم هو جائے اگر رہ جائے تو صرف احساس ___مجھے ہر انسان مسکراتا ہوا ملے.
کاش مجھ میں اتنی طاقت هو کہ میں لوگوں کے دلوں سے غم کے سائے ختم کر سکوں۔ لیکن سچ یہی ہے کہ اللہ پاک کی ذات کے علاوہ کسی کا غم دور کرنے کی کسی انسان میں طاقت نہیں ہو سکتی۔ اور ہم ایک جگہ آ کر ضرور بے بس ہو جاتے ہیں۔ ہاں ایک چیز تب بھی ممکن ہے
وہ ھے دعا
آپ سب کی خوشیوں کے لیے اپنے اللہ پاک سے بہت ساری دعائیں ہیں.
سلامت رہین خوش رہیں
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن
"تم ایک لڑکی ہو"
نہ جانے کتنے خواب اس جملے کے قدموں تلے روند دیے جاتے ہیں..🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain