Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

"_______ ✍"🥀" 💔"
ہر تعلق محبت نہیں ھوتا-"
کچھ رشتے محبت سے اعلیٰ مقام رکھتے 🥀-"

Humna_ch
 

آنکھ میں آنسو جڑے تھے پر صدا تجھ کو نہ دی
اس توقع پر کہ شاید تو پلٹ کر دیکھتا

Humna_ch
 

ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو جن کا ...."دل".... چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو ...!!!

Humna_ch
 

باتـــــــ ســے باتــــــ نـــکل آتـی ھـــے لـــڑنـے کیلیـے
اکـــــ سہولتـــــ ہمیں حاصل ہے بچھــــڑنـے کیلیـے

Humna_ch
 

تنہایوں کا بھی اک الگ ہی مزہ ہے
اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 😊🍂

Humna_ch
 

ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے... لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے 'دوسرے' ہیں"❤✌🙃

Humna_ch
 

جو مجھے چھوڑ کر غیروں سے باتیں کرے___😒🥀
ایسی لعنت غیروں کو ہی قبول ہو ___😏🖐️🏽

Humna_ch
 

مجال ہے جو کبھی کسی نے کہا ہو 🙄
آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں 😂🙈❤️

Humna_ch
 

مـیں گــیا زہــر ایـک کـی جــان لـــیتا ہـے*
_مـــگر *کـــان* میں گــیا زہــر کئی رشــتوں کی *جــان* لیتا ہے اس لیئے کان کے *کچے* مت بنو اور بغیر *دلیل* کسی کی بات *مــت* مانو_
*ورنــــہ بہت پچھتاو گے*
_جــس کــے *بــارے* مــیں کـــچھ ســـنو اس ســے *پـہلے* تصدیق کرو_
*بد گـــمانی بــہت بــڑا گـــناہ ہــے•*

Humna_ch
 

اور پهر وہ لوگ بهی دل توڑ کر راستے موڑ لیتے ہیں جنہیں ہم حد سے زیادہ وقت اور عزت دیتے ہیں🥀 🙃💔

Humna_ch
 

💫 دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے۔🥀

Humna_ch
 

زہر بھی جب کاریگر نہیں ہوتا👌🔥
تو لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں💔💯

Humna_ch
 

جہـاں خـود کـو سستـا کردیا جـائے نا ،
وہـاں محبت بہـت مہنگـی پڑتـی ہـے🙂🖤

Humna_ch
 

عمر گزر گی پر ایک بات سمجهہ نہ
آئ
"جن سے محبت ہو جاۓ وہ لوگ قدر کیوں نہیں کرتے.💔😭💔

Humna_ch
 

▪️°~🌸🔥
سب کو میسر آ جاتی ہوں میں
پھر نا قدری ہوتی رہتی ہے🥀🌻

Humna_ch
 

کسی کی عــــزت کو روند کر شــاید آپ کو وقتی تسکین ضرور مــل جائے ...!!
مگر روح کو کبھی سکــون نہیـــں ملے گا...!!

Humna_ch
 

سننے کو ملتا ہے آج کی ماڈرن عورت لالچی ہے۔ مال و دولت کے پیچھے بھاگتی ہے۔ پیسے کی زبان سمجھتی ہے
میں آپ کو بتاؤں۔۔ خلوص دل کے ساتھ کبھی عورت کو ایک پھول دے کر دیکھیں تو۔۔۔ !
وہ آج بھی سچے جذبوں کی پہچان رکھتی ہے اور ان کو مان سمان بھی دیتی ہے ۔

Humna_ch
 

لڑکوں کی ایک اہم بات بتاؤں؟
وہ کسی کو اپنی پروبلم نہیں بتاتے اور اگر وہ تمہیں اپنی پروبلم بتا رہا ہے تو سمجھ جانا آپ اس کے لیے اہم ہو🙂❤
- 🥀💔🔥🖤-//

Humna_ch
 

یا اللّہ ! موت کی تلخی، قبر کی سختی،
حشر کی شرمندگی اور جہنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرما، آمین۔

Humna_ch
 

خواب پورے ہوئے نہي - مگر جس بات کیلئے ڈرتے تھے وہ ڈر حقیقت بن کے سامنے آگئے -
بچھڑنے کا ڈر ، ریپلیس ہونے کا ڈر ، تنہاء ہونے کا ڈر اٌور کھونے کا ڈر 💔