Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

الفــــاظ میـــں کہــاں آتـــی ہـــے، کیفیتـــــ دِل کـــی،
محســــوس جـــو ہـــوتـْا ہــــے، بتــــایـــا نہیـــں جـــاتـــا،🌠🥀🔥

Humna_ch
 

پھر اللّه تمہیں ایسے خوش کردے گا گویا کہ تم کبھی غمگین تھے ہی نہیں"☺

Humna_ch
 

عورت ہو اور وہ بھی بدصورت
کہنے والے کی آنکھیں نوچ لی جاٸیں⁦
🔥🖤.a3

Humna_ch
 

محبتوں میں بھی-------انداز مختلف ہے میرا
♥️♥️👈
میں جس کو چاہتی ہوں😍اس پر حق جتاتی👌ہوں

Humna_ch
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھے جس سے ہمکو محبت ہو گئی،😍!!!
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنّا نہیں رکھتے،😕!!!
Tharki ki waja se comments off.a7

Humna_ch
 

اچھے لوگ کہاں مرتے ہیں
ورنہ آج میری برسی ہوتی 😔🥺

Humna_ch
 

مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،
چاہتوں میں شدت ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی،
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،
کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،۔۔۔۔
ہم تا عمر اہم نہیں رہتے،۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت بدل جاتا ہے ،لوگ بدل جاتے ہیں۔۔۔،
ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رک نہیں جاتی، بلکہ ہم تو صرف "حسب ضرورت" اہم ہوتے ہیں!۔۔۔۔۔😊💔🥀

Humna_ch
 

Happy birthday to me 😭

Humna_ch
 

آج ایک ایک دعا تحفہ میں دے دو سب مجھے
میرا دل کر رہا دعاٸیں لینے کا...اللہ وہی دعا آپ کے حق میں قبول فرمائے.a3

Humna_ch
 

___ ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے، جو فوت ہو چکا ہے
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ

Humna_ch
 


لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"❤

Humna_ch
 


کچھ لوگوں کی سوچ اور باتیں سن کر
ان سے پوچھنے کا دل کرتا ہے 😏
کہ بھاڑ میں خود جاؤ گے یاڈراپ کر آئیں 😬🤣😂😝

Humna_ch
 

میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣

Humna_ch
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی____________ یادیں سنمبھال کر رکھنا

کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو_____________ آیں گے پر لوٹ کر نہیں
Kbi serious v ho jaya karo.a7

Humna_ch
 

جس کی جیسی نیت ہو ویسی کہانی رکھتا
کوئی پرندوں کے لئے بندوق تو کوئی دانا پانی رکھتا ھے.

Humna_ch
 

لوگ آپ سے صرف اتنی محبت کرتے ہیں جتنا آپ کو استعمال کر سکتے ہیں جہاں اُن کا مفاد ختم ہو وہاں اُن کی محبت ختم ہو جاتی ہے🔥

- Pain Inside !🙂🥀
H  : - Pain Inside !🙂🥀 - 
Humna_ch
 

بے وجہ خوش رہا کریں۔۔۔۔۔۔۔😐
"وجہ" اکثر بہت مہنگی پڑتی ہے۔۔۔🥀

Humna_ch
 

تکلیف کے وقت ملا ساتھ اور
پیاس میں ملا اک قطرہ بھی بنا پیاس کے سمندر سے بڑھ کر ہوتا ۔۔۔۔
جب ضرورت اور پیاس ختم ہوجاے تو ۔۔۔۔
اک ہجوم ہو یا سمندر ۔۔۔سب مایا ۔۔۔۔🙂

Humna_ch
 

ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﮯﺷﮏ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ💯
----. ﻟﯿﮑﻦ ---------✌🏻
ﺳﻨﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﯽ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﯿﺰ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ 🖤
Is le comments off.ca7.b3.c7