انســــان کـــی فطـــرتــــــ اس کــــے چھـــوٹــــے چھـــوٹــے کامــــــوں ســــے ظاہــــر ہـــوتـــی ہـــے، ورنـــــــہ، بــــڑے کام تـــو انســـان ہمیشـــہ ســــوچ سمجــھ کـــر ہـی کــرتــا ہــــے،🌠💯👍
ماں بہن بیٹی بیوی تو تقریباً سب کی ہوتی ہے لیکن نامحرم عورت کے احترام سے مرد کے کردار کا پتہ چلتا ہے 🔥
بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب 😅😂🤣😊 ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے
انسان جب تک اپنی ذات سےواقف نہیں ہو جاتا تب تک اُس کی زبان بولتی رہتی ہے۔ اور جس دن وہ اپنی ذات سے واقف ہو جاتا ہے خاموشی اُسکا کا زیور بن جاتی ہے۔ 😊✨💕
حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ میں خواب بہت دلنشین دیکھتی ہوں..."🙂
ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﻈﺎﻡ ہی ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻋﮑﺎﺱ ہے۔ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞﻣﺤﺒﺖ ﭘﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﺻﺮﻑ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ہو ﺟﺎﺗﯽ ہے_💯💕
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے 🔥💯
کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگنے لگتے ہیں.. جیسے آپ سب کو میں .. 😂😂
حسرت کچھ اور____ وقت التجا کچھ اور!!!✨💔 کون جی پاتا ہے____ اپنے مطابق زندگی یہاں!!🥀
آپ نے کبھی کہیں جاکر یہ سوچا ہے؟ گھر ہی رہ لیتے تو اچھا تھا اسے؟ ❤️😜
آج کل کے دور میں اگر کوئی مخلص بندہ مل جاتا ہے تو غنیمت سمجھیں اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں یاد رکھیں بیوقوف کوئی بھی نہیں ہوتا 🤗❤
اللہ تمہیں جلد ہی اس تڑپ سے آزاد کردے گا جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین سے سانس نہیں لینے دیتی_" 😊❤️
اسے محبت تھی میری ذات سے، مجھے عمر بھر یہ گمان رہا✨♥️
آزاد ہمیں بھی رکھا ہے ہمارے ماں باپ نے❤️ لیکن بیغیرتی اور بے حیائی کا فرق سمجھا کر🔥
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا کہ😏 کہاں تھی تم تمھاری بہت یاد آرہی تھی 😒😒
قید مسلک کی نہیں، شرط عقیدے کی نہیں جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے
ممکن ہے کہ میں غلط ہوں لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے💯🔥
لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نہ بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں ----!! 💔
دنیا کا سب میں بڑا جھوٹ یہ ھے کہ میں تمھاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں؟🙂💔