بس خودکشی حرام ہے اور جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکا دینا حلال ہے دل توڑنا حلال ہے جیتے جاگتے انسان کو میت بنانا حلال ہے اور پھر سب حلال کر کے لوگوں نے مرنا حرام کر دیا۔💔
سمجھ ہی نہیں آتی محبت ہے کیا؟ کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ اگر یہ لاحاصل کا نام ہے تو حاصل کیا ہے؟ اگر لاحاصل کا نام ہے تو حاصل کی تمنا کیوں؟ اگر یہ خوشی دیتی ہے تو میری آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں؟ اگر اس کو پا کر سکون ملتاہے تو یہ بےچینی کیسی ہے؟ اگر یہ برباد کرتی ہے تو ہم اس کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں...😔💔
وہ اناپرست تھا اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا اسکے چھبتے ہوۓ لہجے میں چھپا پیار بھی تھا وہ مجھے لکھتا تھا منتظر نہ رہو _____!!! لیکن اس کی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا وہ کہتا تھا نہ روٹھو کے منانا نہیں آتا میری ناراضگی پر لیکن وہ بےقرار بھی تھا میں شاید پھر نہ لکھتی اسکو اپنی خبر _____! محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا شاید یہی اس کا انداز محبت ہو ____! وہ میرا ہمدم تھا ستمگزار بھی تھا❤️🖤
میں اتنی انمول تو نہیں💯✨😇 میں بہت عام سی ہوں🙂 ہاں مگر جب میں نہیں رہوں گیُ نہ تو میری کمی ضرور رہے گی جو پھر کبھی پوری نہیں ہو سکے گی🙃 ہاں مگر یاد بن کر آوں گی میں🌼 کبھی کسی کے چہرے کی مُسکراہٹ میں؛ تو کبھی کسی کی آنکھوں کی نمی میں🥀 ہاں آوں گی میں یاد بن کر💙 کبھی اپنی بے تُکی باتوں سے یاد آوں گی؛ تو کبھی کسی کے لیے اک تلخ یاد بن جاوں گی🍂 کبھی دعاوں میں تو کبھی کسی کی باتوں میں💖 کبھی ان بارشوں کے برسنے سے تو کبھی ان ناول کی کہانیوں سے🌺 کبھی اپنی لکھی ان تحریروں سے تو کبھی سب کو اپنا بنا لینے سے🙃 دیکھنا میں بہت یاد آوں گی جب میں کاش بن جاوں گی🍁 کبھی ان ہواوں کے جھونکوں سے تو کبھی شاعری کے مصروں سے✨ کبھی ان رنگ برنگی تتلیوں کو دیکھ کر تو کبھی اک گرم چائے کے کپ سے🌸 ہاں میں انمول نہیں مگر میں عام سی لڑکی یاد بن ان ہواوں میں بس جاوں
کبھی کبھی ہم کسی کے بہت عادی ہوجاتے ہیں اتنے کہ ہم اپنی خوشی غمی اس سے شئیر کئیے بنا نہیں رہ پاتے مگر ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہئیے ، کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ جب اس سے جدا ہونا پڑے تو اذیت کی زنجیریں آپ کے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں جانتے ہیں یہ جو مانوسیت ہوتی ہے نا یہ ایک نشہ ہے اور نشہ تو جانا لیوا ہوتا ہی ہے 🔥-ہاں نشہ انسان کا ہو یا کسی بھی چیز کا انسان کو بنجر کر جاتا ہے 🙂❤