جن کی سن لو وہی فرشتہ ناجانے جی انسان کہاں رہتے ہیں جی جناب میں بلکل اچھا نئ ناں ہی پارسا اور نیک ہوں گنہگار سا لڑکا ہوں اگر میں اچھا یا نیک ہوتا تو ایف بی پہ انسٹا ویٹس ایپ ٹک ٹاک پہ نئ ہوتا غیر لڑکیوں سے باتیں نئ کر رہا ہوتا۔۔ گندی سٹوریز نئ دیکھ رہا ہوتا۔۔۔۔۔۔ انجان لوگوں پہ بھروسہ نی کر رہا ہوتا خود کے معاملے میں میں حد سے زیادہ ظالم ہوں تو آپکی مہربانی مجھے میری اوقات مت بتائے مجھے میری بد صورتی کا آئینہ مت دیکھائے کیونکہ میں اپنے متعلق ہر چیز جانتا ہوں😊 تو فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ھوں میں آدمی ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ھوں شاہ
میں پناہ ڈھونڈنا چاہتا ہوں کسی ایسے مقام پر جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز نہ کوئی منظر ہو جہاں نہ وحشت ہو نہ کڑوی دنیا کے لہجے فقط میں میرا تخیل اور میرا رب ۔۔۔۔۔۔!!! شاہ
رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں محبت ہو گئی ہے سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں بریک اپ ہو گیا فنی پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں پاگل ہو گیا ہے ہن دسو کراں تے کی کراں شاہ کنفیوزڈ سا
*سیریس* ہر وقت سیریس نہ رہا کریں۔ جمع تفریق کے چکروں میں نہ رہا کریں۔چیزیں جیسے رونما ہوتی ہیں ہونے دیا کریں۔ کبھی کبھی دماغ کے سکریو ڈھیلے کر دینے بھی ضروری ہو جاتے ہین۔چوبیس گھنٹے عقل اور ہوشیاری کے گھوڑے نہ دوڑاتے رہا کریں،گھوڑے تھک جاتے ہیں۔ دوستوں میں گپ شپ، محبت کے دو بول، کسی کے ساتھ بیٹھ کر چائے کا ایک کپ۔ کوئی لطیفہ ۔ کوئی فنی پوسٹ، کسی کے ساتھ چیٹ، کوئی قہقہ، خوب صورت شعر،کوئی غیر رسمی فون کال آپ کی توانائی بحال کرنے کو ضروری ہو جاتی ہے۔ توانائی کے راستے میں رکاوٹ نہ بنیں۔ورنہ جلد بوڑھے ہو جائیں گے۔دماغ کی نازک جھلیان خشک ہو جائیں گی۔ امیون سسٹم کو دیمک لگ جائے گی۔ دوسرون کی خوشیوں کا سبب بنیں۔آپ کی خوشیاں خود بخود بحال ہو جائیں گی۔ شاہ 💔 زادہ