ہمیشہ اپنی چُپ سے لوگوں کو مارو...کیونکہ جو اِس میں لطف ہے وہ کسی لڑائ ,جھگڑے اور بحث و تکرار میں نہیں ہے.
محبت کے قیمتی لمحات جب انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی ہی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے شاہ 💔 زادہ
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اُتارے ہیں کہ واجب ہی نہ تھے شاہ 💔 زادہ
کچھ ساتھ کچھ لمحوں کے ہوتے ہیں پر ہوتے بہت خوبصورت ہیں شاہ 💔 زادہ
مجھے اپنے دل پہ بڑا ناز ھے 😍 پتہ ھے کیوں ؟؟؟ 🙄🙄 بہت سے لوگوں نے اسے دکھایا ھے 🙂😢 توڑا ھے 💔😢 پھر بھی مست چل رھا ھے ❤😎👉 اوریجنل ھے نہ😍😍💯 چائنہ کا تھوڑی ھے😒🙊😂😂😂😂 😌😏🤣🤣🤣😜🙈🙈🙈🙃 شاہ زادہ
میں ہزار دفعہ تھوکتا ہوں ایسے مرد پہ جو ایک عورت ذات کو گرانے کے لیے ہزاروں حربے استعمال کرے🤐🙂💔 شاہ زادہ
جو آپ کو غلط سمجھتے ہیـں ، وہ مرتے دم تک آپ کو غلط ہی سمجھیں گے ... کیونکہ "آپـریشن " نظر کا ہو سکتا ہے ۔۔ "نظــریــے" کا نہیں ۔ ۔ شاہ زادہ
میں نے جہاں بھی تمیز سے کھانا کھایا تاریخ گواہ ہے بھوکا ہی واپس آیا
میں میّسر رہا ان کو بھی جو حقدار نہ تھے ۔! ♥️✨
اس نے کہا مہنگی پڑے گی تجھے دشمنی میری میں نے بھی بول دیا سستی تو میں جوتی بھی نہیں پہنتا