Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

آج کون کون اپنی ماما کو مس کر رہا ہے

تم سا صرف تم کو ہی پایا ہے
H  : تم سا صرف تم کو ہی پایا ہے - 
Deep lines
H  : Deep lines - 
Huraira_syyed
 

ہم برے تھے برے ہیں
اور برے ہی رہیں گے۔ فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں۔

Huraira_syyed
 

*جس طرح بیٹیوں کو سیکھاتے ہیں کہ بیٹی خاوند جھڑک لے تو صبر کرنا اپنا گھر نہ خراب کرنا اسی طرح بیٹوں کو بھی* *سکھائیں کہ بیٹا* *تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ہے جو انہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا ہے*
*اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو صبر کرنا اسے پریشان نہ* *کرنا تکلیف نہ پہنچانا*

❥─━━═•✵⊰•ہریرہ•⊱✵•─━━═❥
H  : ❥─━━═•✵⊰•ہریرہ•⊱✵•─━━═❥ - 
Huraira_syyed
 

میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بےکار شخصیت ہوں، مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے ، نہ ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نہ ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے ، مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں، میں عام سے بھی عام ہوں.میری ضرورت کسی کو بھی نہیں ہے، نہ ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بنا بھی سب مکمل ہے اور شاید بہترین بھی🖤

Huraira_syyed
 

میرا مزاج ہے پرندوں جیسا مسکرا کر جینا اور حوصلہ بلند رکھنا

Huraira_syyed
 

الماری میں رکھے بچپن کے کھلونے میری نم آنکھوں کو دیکھ کر بولے تمہیں ہی شوق تھا بڑا ہونے کا
ہریرہ

Huraira_syyed
 

لمحہ لمحہ مرے ہاتھوں سے سرکتا ہوا
دن اور آسیب زدہ دل میں اترتی ہوئی شام صبح کا خواب مگر خواب عجب جاں
ليوا
میرے پہلو میں سسکتی ہوئی مرتی ہوئی شام

Huraira_syyed
 

میں جیسا دکھتا ہوں نا۔ بلکل ویسا ہی ہوں کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی
ہیں پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتا ہوں لیکن صرف اُن سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں میں مذاق بھی بہت کرتا ہوں؛ لیکن اتنا جتنا سہہ سکتا ہوں میرے اندر عجیب سی درد بهری اداسی ہے؛ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں نا
شکرا ہوں میں سرد لہجے نہیں رکھتا؛ پیار سے جو ملے من اپنا اُس پہ وار دیتا ہوں
کرتا نہیں شکایت کسی سے بھی؛
دل آزاری ہو اگر تو
آنسووں سے نکال دیتا ہوں
هاں میں ایک عام سا لڑکا ہوں

Huraira_syyed
 

نصیب میں لکھی گئی اذیتیں
سہے بنا ہم مر بھی نہیں سکتے

Huraira_syyed
 

السلام آج دوران ڈرائیونگ اچانک ایک سالہ بچہ سامنے آنے کی وجہ سے ٹکرا گیا اس کی طبیعت کافی کریٹیکل ہے دعا کی درخواست

Huraira_syyed
 

دونوں نے ہی چھوڑ دی پرواہ
اُس نے میری......میں نے اپنی 😌

کون آنکھوں میں چُھپے ___ کرب کو پڑھتا ہوگا
لوگ اتنے بھی سمجھ دار ______کہاں ہوتے ہیں
Hur Ri
H  : کون آنکھوں میں چُھپے ___ کرب کو پڑھتا ہوگا لوگ اتنے بھی سمجھ دار ______کہاں - 
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے
میری تو خیر مسکراہٹ تھی
H  : وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے میری تو خیر مسکراہٹ تھی - 
Huraira_syyed
 

اپنے ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کرنے کیلئے، اپنے بکھرے ہوئے خوابوں کو سمیٹنے کیلئے، اور اپنی خواہشوں کو پورا کرنے کیلئے، آپکو اپنے خالق پر اعتبار کرنا پڑے گا۔
یاد رکھنا کہ
آپ کا ٹوٹا ہوا دل آپ کی تقدیر میں تھا، تاکہ آپ کو
پہ چل سکے کہ آپ کیلئے کون اور کیا بہتر ہے؟ ٹوٹا ہوا خواب، ٹوٹا ہوا دل ، جو کچھ بھی آپکو تکلیف دیتا ہے ، نامکمل خواہشات جو آپ کو درد پہنچاتی ہیں، سب کو ٹھیک کرنے کیلئے آپکو یقین کرنا ہوگا۔ وہ "الجبار" ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا، بکھرے ہوۓ خوابوں کو پورا کرنے والا، اس پر یقین رکھو اور اس سے مانگتے رہو کیونکہ صرف وہ ہی آپ کی تقدیر بدل سکتا ہے آپ کی دعاؤں کو قبول کر سکتا ہے...

کيا ہوا اگر ميرے لب تيرے رخسار سے لگ گئے
❤👈محترمہ
#ناراض کيو ں ہو رہی ہو #معاف نہیں کرنا تو #بدلہ لے لو
Hur Ri
H  : کيا ہوا اگر ميرے لب تيرے رخسار سے لگ گئے ❤👈محترمہ #ناراض کيو ں ہو رہی ہو - 
Huraira_syyed
 

اور پھر کبھی کبھی ہم خود سے بھی اتنا دور " چلے جاتے ہیں کہ ؛ چاہ کر بھی اپنے دل میں جھانک نہیں سکتے ، بیزاری ایک کیفیت نہیں
بلکہ ؛ بیزاری مکمل اذیت ہے! ۔

Huraira_syyed
 

مانگی ہوئی توجہ
عزت نفس کی توہین ہوتی ہے