Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

زندگی کی تلخیوں نے چھین لی شرارتیں میری
لوگ سمجھتے ہیں مغرور ہو گیا ہوں میں
Hur Ri
H  : زندگی کی تلخیوں نے چھین لی شرارتیں میری لوگ سمجھتے ہیں مغرور ہو گیا ہوں میں - 
Huraira_syyed
 

محبت کرنے کا حق ہر انسان کو حاصل ہے خواہ وہ بے شعور ہے یا با شعور

Attitude Quotes image
H  : کبھی سوچا - 
Huraira_syyed
 

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
زیادتیوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے

Huraira_syyed
 

مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے؟ حد ہے
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
زندگی کو ہے ضرورت میری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے
بے تحاشہ ہیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے، حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
روک سکتے ہو تو روکو جاذلؔ
یہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے

یہ ہنر بڑی دیر کے بعد آیا ہے
رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں
H  : یہ ہنر بڑی دیر کے بعد آیا ہے رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں - 
Huraira_syyed
 

اتنے خاص نہیں ہم
کہ کوئی ہمیں کھونے سے ڈرے

Huraira_syyed
 

مت ڈھونڈا کیجیے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یوں ہی بولنے کی عادت ہے۔۔✨ ᯾᯾
💔👈 ❤️🥀🙂
~*🔥🤍*~
~*---_💔🥺💔_---*~

Huraira_syyed
 

ہر دوسرا بند کہہ رہا ہے ویلنٹائن کا انتظار ہے لوگوں کی چھیترو چھیتری ہوتی ویڈیو دیکھنی ہے حالانکہ اندر سے وہ بھی ترس رہے ہیں کہ کوئی تو ہو جو مجھے بھی لال پھول دے
ترسے لوگ
جھوٹے شوخے

Huraira_syyed
 

مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر کوئی مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ
!!پچھتائے گا۔
میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ لوگوں کو لوگ مل جایا کرتے ہیں۔ زندگی رکتی نہیں کسی کے لیے بھی، چلتی رہتی ہے۔ ہم کسی کے لیے بھی ہمشہ
نہیں رہتے
HuR

وہ جو موت سے پہلے کی بیزاری ہوتی ھے
آج کل ایسی تلخیاں حاوی ھیں مجھ پہ⁦☺️⁩
H  : وہ جو موت سے پہلے کی بیزاری ہوتی ھے آج کل ایسی تلخیاں حاوی ھیں مجھ پہ⁦☺️⁩ - 
Huraira_syyed
 

14 فروری
حجاب ڈے
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے
اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں۔
Hur Ri

Huraira_syyed
 

''کچھ'' انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے

Huraira_syyed
 

جذباتی ہونا جلد غصہ کرنا چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا رو دینا اک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی ہے اسکی وجہ جزبات میں شدت کا ہونا ہے۔ یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پایی جاتی۔ انکا تعلق ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے پڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں ایسے لوگ دوسروں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے۔ پر خود کو برابر اذیت ڈالے ہویے ہوتے ہیں

Huraira_syyed
 

اک لفظ
🤍کشمیر🤍
میں میرے کتنے خواب زندہ ہیں
اللہ جانتا ہے
😇

Huraira_syyed
 

Yahn koi banda miawali se ha

Huraira_syyed
 

بھیک میں ملی ہوئی توجہ ہم منہ پہ مارتے ہیں

Huraira_syyed
 

تیری انا سے بھی زیادہ گستاخ یے لہجہ میرا

Huraira_syyed
 

الجهنوں کی بهیڑ میں لاپتہ سی هے زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Huraira_syyed
 

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا
پاگل ہے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہے خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا
کر
اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہے کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
آج کیوں دن کے اجالے میں دیا ڈھونڈ رہا ہے