لوگ تو بس میری تحریریں پڑھتے ہیں، مگر کبھی انہوں نے میرے اُن لفظوں میں چھپی ہوئی میری اذیت میری بےچینی کہاں پڑھی ہوگی؟ شاید ان کے پاس وہ آنکھیں ہی نہیں جو مجھ پر گزری وہ ان لفظوں کے ذریعے دیکھ سکیں ، کیونکہ سب کے پاس احساس کہاں ہوتا ہے لفظوں کو سمجھنے کا، لوگ تو بس میرے لفظوں کو ناولوں کی طرح وقتی پڑھ کر بھلا لیتے ہیں، مگر یاد رہے ایک وقت آئے گا میں ایک قصہ بن جاؤں گا اور پھر شاید لفظوں میں بھی نہ مل پاؤں
Hur Ri
میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر بیٹھ تو جاتا ہوں ،،،
مگر گفتگو نہیں کرتا
Hur Ri
اچانک ہی میں یہ دنیا ئے فانی چھوڑ جاؤں گا
بہت ہی درد میں ڈوبی کہانی چھوڑ جاؤں گا
مرے ہی خواب پھوٹیں گے تری سیماب آنکھوں میں
میں اپنے بعد بس یادیں سہانی چھوڑ جاؤں گا ،،
رگوں میں ضبط کے نشتر بھی رو رو کے اتارو گے ،،
جنہیں پونچا تھا ان آنکھوں میں پانی چھوڑ جاؤں گا
بہاروں میں خزاؤں میں ہمیشہ ساتھ ہوں تیرے
یہ سب وعدے سبھی قسمیں نبھانی چھوڑ جاؤں گا
مجھے معلوم ہے راتوں کو اٹھ اٹھ کر پکارو گے ،،
دل ِ مضطر میں چاہت کی روانی چھوڑ جاؤں گا
فریب اور جھوٹ میں لپٹی ہوئی دنیا اجازت دے
نئی دنیا بساؤں گا پرانی چھوڑ جاؤں گا ،،
میرے شعروں کی گہرائی تمہیں پھر یاد آئے گی
میں اپنے لفظ ہی اپنی نشانی چھوڑ جاؤں گا ،،
لپٹ کر خوب روئیں گے مرے دشمن جنازے سے
میں ایسے موڑ پر اپنی جوانی چھوڑ جاؤں گا
Hur Ri
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو بہترین پناہ خاموشی ہے الفاظ اُس کا کھویا ہوا
مقام نہیں دِلا سکتے ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے
Hur Ri
ملا تھا ایک ہی شخص تو ہم بھی کیا کرتے۔۔۔۔!!
سو خود کو بیچ دیا ، بےحساب سستے میں۔۔۔۔!!
Hur Ri

تسلی کی بات یہ ہے کہ ... اک دن ہم بھی مر جائیں گے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آل دمادم یوزر چند دن سے میری طبیعت انتہائی ڈاؤن ہے بیڈ پہ ہوں دعا کی درخواست
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻢ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﻭﮞ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﺎ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺟﺎۓ
syyed writes
لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں
کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا
یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ،
اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛
لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں
اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم "
محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ،
تھکن اُتارنے کا وقفہ ،
موڈ بدلنے کا وقفہ ،
اور پھر وقفہ ختم
جب لوگ اچانک بچھڑتے یا چھوڑ جاتے ہیں تو واقعی وہ مرحلہ بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے... لیکن یاد رکھیں، جدائی موت نہیں ہوتی.. جب کوئی بہت دور چلا جاتا ہے تو انسان آنسوؤں کو پینے کا ہنر سیکھ لیتا ہے..جدائی کا روگ سہ لیتا ہے اور تنہائی میں جینا سیکھ لیتا ہے..
عرصہ دراز سے پکارا نہیں
ماں جی کہہ کر
ایک مدت سے ھوا یہ لفظ
رخصت گھر سے
❥─━━═•✵⊰•Hur Ri•⊱✵•─━━═❥
کرناٹک کا پرانا نام میسور تھا اور شیر میسور ٹیپو سلطان شھید رحمہ اللہ کا مقولہ ہے کہ
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
شیر میسور کئ سنت کو زندہ کرنی والی مسکان نے بھی ثابت کیا کہ
مسکان کی ایک دن کی زندگی ملالہ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے






اک سوال"
اُن بنتِ حوا ء سے جو ہر ؛ابنِ آدم ء" کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہیں اور منفی سوچتی ہیں کہ۔۔۔۔
"مرد" اگر جسم کا پُجاری ہے تو پھر عورت نکاح کے لیے کسی" خواجہ سرا کو کیوں نہیں چنتی۔۔✍️؟؟؟؟۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain