کہتا ہے کیا کر لو گگ ہاں کیا کرسکتے ہوتم
😥ارے اللہ سے شکایت کرو گا
اور پھر کسی نے آہستگی سے اسے مجھ سے دور کر دیا ۔۔۔۔۔۔
اور میں تو آیا ہی دنیا میں ہر رشتے سے دھوکا کھانے کے لئے ہوں۔۔۔۔۔
آپ کتنے ٹوٹے ہوۓ ہیں یہ بڑی بات نہیں
آپ نے خود کو کتنا سنبھالا ھے یہ بڑی بات ھے
Syyed_writes ✍️
میں قابل نفرت ہوں تو چھوڑ دے مجھ کو
یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر
Hur Ri
غصہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع اور شرمندگی پر ختم ہوتا ہے😉😉
یہ مجرم لوگ__!!
یہ مجرم کیسے بنتے ہیں___؟ یہ دنیا کے ستائے ہوتے ہیں، شدید سرد راتوں میں سڑکوں پر بھوک کی شدت سے مر رہے ہوتے ہیں، اپنے بچوں کو بھوکا سوتا دیکھ کر ہی تو یہ اپنے ہاتھ میں بندوق کو لیتے ہیں، اس راستے پہ کوئی شوق سے نہیں آتا ، یہاں ہر ایک کو اس کی مجبوری لے کر آتی ہے ، بھوک لے کر آتی ہے، موت لے کر آتی ہے ، محبت لے کر آتی ہے __🖤
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
وہ بلندی کس کام کی ! جس پر انسان چڑھ کر انسانیت سے ہی گر جاۓ۔
دھڑکتی قربتوں کے خواب سے جاگے تو جانا
ذرا سے وصل نے کتنا اکیلا کر دیا ہے
پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کا _ اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلہ رکھ کے ملتے ہیں
دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
مکافات عمل
دل توڑ دئیے جاتے ہیں تو دماغ کی وہ شریان کیوں نہیں پھٹتی جس میں اذیت ناک الفاظ اور یادیں گردش کر رہی ہوتی ہیں
وقت مہربان ہے تم پہ۔۔
کر سکتے ہو تم ہم سے بے رخیاں💔
وہ سن کے کانوں پہ ہاتھ رکھ لے گا اسے کھا جائے گی اچانک موت میری
مجھے کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے ۔۔ کیوں کے یہ لوگ جو زندگی قریب ہوتے ہیں ان سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کردیتی ہے ۔ چاہے وہ دوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو ۔۔۔ یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو ۔یا کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو
.زندگانی نوحہ ہے ان تمام لمحوں کا جن میں تم ضروری تھے اور - کہیں نہیں تھے ثم
تم نے دیکھا ہے کبھی بددعاؤں کے زیر اثر لڑکے کو ۔؟؟ وہ جس کی آنکھوں میں اترنے والے خواب کبھی تعبیر نہیں پاتے وہ جس کے خیال ، جس کی سوچیں کبھی مجسم شکل اختیار نہیں کرتے ـ وہ جس کے چہرے پر آنے والی مسکان کی عمر بہت مختصر ہوتی ہے وہ جس کی آنکھیں مسکان کے ساتھ چھلکنے کو بیتاب رہتی ہیں جس کی زندگی میں خوشیاں زیادہ دیر نہیں ٹھہرتی ـ وہ جس کی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں ـ کیا دیکھا تم نے ۔؟؟
دیکھا ایسی لڑکے کو ۔؟؟ !---اگر نہیں تو دیکھو مجھے

ہمارے معاشرے میں
جس نے پالش ، مالش اور چمچہ گیری سیکھ لی
اُسے کسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری کی یا کام کی ضرورت نہیں پڑتی
یہ لوگ خدا ہیں؟ فرشتے ہیں؟ کیا ہیں؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے
Its my rule attitude my foot
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain