بہت بے ساختہ سا ہوں___
اپنے دل کی حالت آنکھوں کے رستے عیاں ہونے سے نہیں روک سکتا...
جن سے بے لوث محبت کروں ، ان کے لیے میری ہر ادا میں محبت ہے...
اور جو ایک بار میرے دل سے اُتر جائے ، اس سے میں کسی مصلحت یا پھر دنیا داری کے تحت بھی رشتہ نبھا کر اُسے محبت نہیں دے سکتا...
مجھے زہر خند الفاظ کو شہد میں لپیٹ کر ادا کرنے کا فن نہیں آتا...
میں اپنی سرد مہری کو خاموشی میں ڈھلنے سے نہیں روک سکتا..
لوگ محبت میں بھی سیاست کرتے ہیں مگر مجھے یہ ہنر بھی نہیں آتا...
میں اپنے دل کا موسم چہرے پہ لیے پھرتا ہوں..
ہاں میں___بہت بے ساختہ سا ہوں...
Hur Ri
درد لفظوں میں کہاں سمٹتے ہیں
شاعری عارضی سا مرہم ہے
Hur Ri
انسان کبھی کبھار اتنا مجبور ہو جاتا ۔ ہے کہ اپنے ہاتھوں سے ہی رابطے کی ڈوریاں کاٹ دیتا ہے بیشک کسی ڈوری سے اس اپنی زندگی کیوں نہ جڑی ہو لیکن یہ سب بھی وہ دوسروں کے لیے کرتا ہے تاکہ وہ آگے بڑھ سکیں اس کا بوجھ اگر ان کے لیے دشواریاں پیدا کر رہا ہو تو خود ہی اپنا بوجھ اتار دیتا ہے سینے پر بیوفائی بزدلی اور تہمتوں کے ستارے سجاتا ہوا خود کو اندھیروں کے سپرد کر دیتا ہے
میں نے دیکھا ہے، جب بخت ہار جائیں تو انسان کبھی نہ ختم ہونے والے روگ پال
،لیتا ہے
ایسے روگ جو نہ جینے کے قابل چھوڑتے ہیں، نہ مرنے کے لائق


فاصلہ اس لیے بھی لازم تھا کہ
وہ ہر کسی کی قریب تھا
syyed writes
یہ کیسا عالم ہے میری سیاہ بختی کا
میں کسی کے بھی حق میں بہتر نہیں رہا🙂
آج پھر اس سر درد نے حد کی
آج پھر تڑپ کے نوچے ہیں بال اپنے_🙏🔥
🌱 سیدنا امیر معاویہؓ 🌱
بن کر ضیاء ہیں آئے سید معاویہؓ
عالم میں جگمگائے سید معاویہؓ
رب سے ملے اشارے دنیامیں فوز کے
ایمان ایسا لا ئے سید معاویہؓ
آڑے جو آئے بپھرے طوفان آندھیاں
ھرگز نہ ڈگمگا ئے سید معاویہؓ
حُبدار ہوں نبیؐ کی ساری میں آل کا
کردار سے بتائے سید معاویہؓ
قبلہ بدل یا کعبہ یا اپنا دیں بدل
ہوگی نہ کم ثنائے سید معاویہؓ
ہوگا بصد وہ لائق تحسین کا سمیع
تھامے گا جو ادائے سید معاویہؓ
Hur Ri
خود کو دوبارہ تعمیر کرنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں رہی
Hur Ri
میری فرینڈ لسٹ میں موجود تمام فرینڈز کو میری شادی کی دعوت ھے
29فروری کو مہندی ھے
30فروری کو برات
31 کو ولیمہ ھے
تمام فرینڈزضرور تشریف لائیے گا
Hur Ri
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
Hur Ri

کیا کہا؟؟
تم میرے جیسے ہو؟؟
ہمممم۔۔۔۔
اچھا کبھی چاند سے جھگڑے ہو؟؟
کبھی تاروں سے سوال کیا ہے؟؟
کسی شور میں گم اچانک کسے لمحے پر ٹہرے ہو؟؟
کبھی ہنستے ہنستے چپ لگی ہے؟؟
کسےخیال پر بےساختہ مسکراۓ ہو؟؟
کتابوں میں سوکھے گلاب رکھتے ہو؟؟
خوشبو ماضی میں لے جاتی ہے؟؟
کبھی دل کی مانی ہے؟؟
قہقہے کے بعد روۓ ہو؟؟
کسی کے آنکھیں دیکھ کوئی سوال پوچھا ہے؟؟
کبھی خاموشی سنی ہے؟؟
اگر تم یوں نہیں کرتے ۔۔۔
تو کیسے کہہ سکتے ہو تم میرے جیسےہو؟؟🖤🥀
"کوئی تو روئے گا میرے جنازے پہ🌻
کوئی تو کہے گا ہائے جان تھی میری_💔🙂🥀
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے لفظوں : لہجوں رویوں سے اور جب وہ صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا تو دنیا کہتی ہے تم
تو بہت بے حس ہو

دشمن کو معاف کر دو یہ بات اسے زندگی بھر سب سے زیادہ اذیت دے گی
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے
ہمارے منتظر رہنا ، کہانی ختم کرنی ہے ،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain