مجھے محبت ہونے سے ڈر نہیں لگتا مجھے کسی کا عادی ہونے سے ڈر لگتا ہے کہ میری ہنسی خوشی کا اختیار کسی اور کے پاس نہ چلا جائے
Hur Ri
🖤ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گھٹ گھٹ کے مر جاتی ہیں🍁
🖤اور ہم پھر اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مسکراتے ہیں اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم اندر سے کس قدر 🍁
🖤بدصورتی سے توڑے گئے ہیں.!!!💔
Hur Ri
ہم صاحب انا ہیں
ہمیں تنگ نہ کیجئیے
Shah
عقل بانٹنے لگا ہوں سب لڑکیاں شاپر لے کر پہنچ جائیں لائن بنا کر آئیں کسی کو دھکا نہ دیں سب کو ملے گی پہلے آئیں پہلے پائیں زیادہ پائیں
نوٹ اس پوسٹ کو سیرئیس ہر گز ہرگز نہ لیں جسٹ فار فن
Hur Ri
زندگی نے اتنے رنگ دکھائے کہ اب صرف بلیک کلر اچھا لگتا ہے
لوگ مجھے بے حس کہتے ہیں ۔کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو پی لیتا ہوں ۔بڑی بڑی پہ ہنس دیتا ہوں لیکن کوئی میرے دل سے پوچھے ۔۔۔۔۔۔ان باتوں کو سہنے کے لیے درد کے کن کن صحراؤں سے گزرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔آنسوؤں کے کتنے سمندروں کو پینا پڑتا ہے لیکن پھر بھی مجھے اپنا مان رکھنا پڑتا ہے ۔
کیونکہ میں بےحس جو ہوں
Hur Ri
*آپ کا رونا آپ کا اداس ہونا آپ کی محبت جذبے اتنے غیر اہم نہیں کہ ایک انسان کے پیچھے ضائع کریں، مانا کہ یہ تکلیف برداشت کرنا مشکل ہوتی ہے مگر وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی ہے، شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو، آپ کی شخصیت کوئی گری پڑی شے نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑے بھول جائے پھر بھی آپ اُس کے پیچھے پیچھے لپکیں، آپ اپنے جذبوں کو پہلے اہمیت دیں گے تبھی کوئی دوسرا دیگا، لیکن ایسے کمزور بنیں گے تو روتے رہیں گے پیچھے رہ جائیں گے، بے قدرے ہوجائیں گے، اس لیے اٹھیں مسکرائیے اور خود کو بدلنے کی کوشش کریں تاکہ کچھ لوگوں کو پچھتاوے کے مستقل مرض میں مبتلا کر سکیں، زندگی انمول ہے اور خاص طور پر آپ...!!!*
Syyed_writes ✍️
خوشیوں کے خواب دکھانے والے
تو نے میری ہنسی بھی چھین لی
Syyed_writes ✍️
٭محبت میں وہ جو تیسرا ہوتا ہے ناں“ مجھےاس تیسرےسےنفرت ہے اور اس کے بعد جاناں محبت کا انتقال شروع ہو جاتا اگر تم* سمجھو تو *
میں تمہاری زندگی کا سب سے اچھا لڑکا تو نہیں ہوں ، مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ ایک دن جب تم میرا نام سنو گے تو مسکرا پڑو گے اور کہ اٹھو گے کہ وہ باقی لڑکوں سے بہت مختلف تھا
کچھ لوگ محبت کے دعویدار بن کر اس وقت ہماری زندگی میں آتے ہیں جب ہم مکمل طور پہ ٹوٹ چکے ہوتے ہیں اور جاتے جاتے وہی لوگ ہماری دھجیاں اڑا کے رکھ دیتے ہیں
Hur Ri
ہمارے ہاتھ سے موتی گر کے بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سمیٹنا بہت مشکل ہوتا ہے لہذا بولنے سے پہلے احتیاط کیجئے
Hur Ri
جب ضبط ٹوٹ گیا میں نے آنکھیں اپنے ہاتھوں سے خشک کر لیں اپنے آپ کو چپ کروالیا پتا ہے اپنے آپ کو چپ کروانے سے بڑی اذیت اور تکلیف کوئی نہیں ہوتی اپنے آپ کو دلاسے تسلیاں دیتے ہوئے دل کس اذیت سے گزرتا ہے یہ وہی سمجھ سکتا ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہے آپ کو کیا معلوم اپنی ہی بانہوں میں چھپ کر رونا اور پھر روتے ہی چلے جانا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر روتے روتے ہچکیاں بندھ جانا تو بچوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے اپنے آنسوؤں کو پونچھنا اور پھر روتے روتے سو جانا کتنا کٹھن ہے وہی جانتا ہے جو اس درد سے گزر رہا ہوتا ہے
Hur Ri
- post removed -
- mita diya gya -

ہمارے جیسے دلوں اور گھروں سے نکلے
ہوئے لوگ
اگر رہیں، تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں
Best of luck HuRi
یہ جو ہم رو دیتے ہیں
کس کی ذمہ داری ہے

غرور نہیں ہے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ
بس جہاں منافقت دیکھ لوں رشتہ توڑ دیتا ہوں
Hur Ri
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain