لگایا ابوھریرہؓ نے وفا کا نعرہ معاویہؓ بن ابو سفیانؓ سے
😍✌
جلتے ہیں آج بھی ابن سباء ھُریرہؓ اور معاویہؓ کے نام سے
واہ صحابہؓ واہ
اہل بیت اور صحابہ کرام کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
HuR
مجھے گرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں
میرا سہارا لے کر کھڑے ہونے والے لوگ
Hur Ri
لوگو۔واللہ
❤ابوبکرؓ کی الف سے علیؓ کی ی تک سارے صحابہؓ
💓معیارِ حق ہیں💓
میری وصیت ہے کہ..
جب میں مر جاؤں تو مجھے دفنانے سے پہلے میرے مرنے کی اطلاع اسے دی جائے. اگر وہ سن کر ایک آنسو بہا لے اور میرے لئے رسمی طور پر دعا مغفرت کے لیے ہاتھ اٹھائے.. تو مجھے یہ سوچ کر دفن کر دینا کہ میری روح کو سکون مل گیا. مجھے جنّت مل گئی 😊
اگر وہ یہ سن کر یہ بولے کے سوری میں مرنے والے سے واقف نہیں آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ 💔
تو میرے کتبے پر یہ لکھنا..!!
"یہ وہ لاوارث لاش ہے جسے بعد از مرنے پر بھی کسی نے اپنانے سے انکار کر دیا" 💔
Hur Ri
زندگی میں ایک مقام پر آکر انسان بے بس ہو جاتا ہے
جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور کسی کو کھو بھی نہیں سکتا
Hur Ri

السلام علیکم آج میں مینٹلی طور پر بہت بری طرح سے ڈسٹرب ہوں پلیز میرے لئے دعا کرئیے گا سب احباب


"ٹانگیں کانپنا" کے الفاظ زبان سے ادا نا ہونا اتنی شرم کی بات نہیں جتنی شرم کی بات "خاتم النبیینؐ" کے الفاظ ادا نا ہونا ہے 😊
فاعتبرو یا اولی الابصار

اور جب بات ناموس صحابہ پہ آجائے تو نہ کوئی سمجھوتہ ہوتا ہے اور نہ کوئی مشورہ ۔۔۔۔
Shah
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیوں کہ انہیں ترک تعلق نہیں آتا، انہیں کسی سے کچھ چھیننا نہیں آتا ، انہیں جیتنا نہیں آتا، انہیں منافقت نہیں آتی ، وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر ان کو اس کے بچھڑ نے پر صبر نہیں آتا اور حقیقت بتاوں!
ایسے لوگوں کا استعمال بہت کیا جاتا ہے ، انہیں بیوقوف سمجھا جاتا ہے
اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے
کہ یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے
*زندگی اور موت*
مولوی بشیر انصاری شیعہ نے ایک بیان میں کہا کہ:
لفظ زندگی کے پانچ حروف ہیں،
اور لفظ موت کے تین حروف ہیں.
معلوم ہوا کہ
*پنچ تن زندگی ہیں اور ثلاثہ موت ہیں.*
علامہ خالد محمود رحمہ اللہ نے فرمایا کہ:
مولانا بشیر انصاری نے اہل بیت کی بڑی توھین کی ہے. وہ ایسے کہ:
آپ نے بندے بندے سے سنا ہوگا کہ
موت برحق ہے، زندگی کا کیا بھروسہ!
تو گویا مولوی بشیر صاحب نے یہ کہا کہ
*ثلاثہ برحق ہیں، پنجتن کا کیا بھروسہ!؟*
شاہ

کویٔ بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پر پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ھو
اور اس سے بڑی بیوقوفی اور کوٸ نہیں❤
پکڑوں تیری کلائی اور پھر ا....... اسکو پیار سے مروڑ دوں .......سینے سے لگا کر تجھے
.....تیری ساری چوڑیاں توڑ دوں
آو گے نا میرے جنازے پر
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے
Syyed_writes ✍️
نفرتیں بھی جس کے آگے ہار جائیں
ایسا محبت مزاج لڑکا ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain