Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہمارے منہ پہ ماردیا جاتا ہے

Huraira_syyed
 

اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کریں
آپ کا کردار
آپ سے بہتر کوئی نہیں ادا کر سکتا
Don't compare yourself with other no one can play your role better than you

Huraira_syyed
 

سچ ہی کہا ہے کسی نے کم ظرف انسان کو اس کی اوقات سے بڑھ کر عزت دی جائے تو وہ ہضم نہیں کر پاتا

Beautiful People image
H  🔥 : آنکھیں بتا رہی ہیں سب کیا ضرورت ہے مسکرانے کی HuR - 
Huraira_syyed
 

میں اپنے ہم نام لڑکوں سے ملا. ہوں
میرا نام فقط مجھ پہ جچتا ہے

Huraira_syyed
 

My backnone is cmpltly breakd plz pry fr me
HuR_syed

Huraira_syyed
 

نئی بکواس سٹارٹ ہونے والی ہے 😏 میلے بابو نے روجا رتھا
👋🏻میلے بابو نے روجا تھولا🙄 بندہ رکھ کے
چپیڑ مارے
🤣🤣🤣
Hurri

Huraira_syyed
 

ورثے میں چھوڑ جائیں گے تحفظ ناموسِ صحابہؓ واہلبیتؓ کا مِشن
👇✌✌✌✌✌
ھم کیا ھماری نسلیں بھی پُکاریں گی لبیــــ۔۔۔ـــک اصحابؓ محمدؑ❣️
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 😍

Huraira_syyed
 

اور جو مخلص ھو وہ نامحرم نہیں رھنے دیتا وہ محرم بناتا ھے ھر حال میں کسی بھی قیمت پر❤️✨😊

Huraira_syyed
 

جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر الزام نہ دھرے، بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے، چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے، آنے والی مشکلات کا ایک پراسرار خاموشی سے استقبال کرے، تو یہ جان لیں کہ آپ پختگی کے اعلیٰ درجہ پر فائز ہو گئے ہیں۔۔۔!!!

Huraira_syyed
 

انمول ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود اظہار محبت کرتی ہے

Huraira_syyed
 

میں جب تھک جاتا ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتا ہوں
اور۔۔۔۔اس صفحے پر آکر رُک جاتا ہوں جہاں زندگی مجھے تم سے ملاتی ہے۔
اور میں دیکھتا ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں۔۔۔
وہی صفحہ، صفحۂ زیست رہا
باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھرے۔۔۔۔!!!
04-04-2008
Aprail......

Huraira_syyed
 

اس دھوکے کی دنیا میں آپ میرا ساتھ کبھی مت چھوڑیے گا۔۔🙂❤

Huraira_syyed
 

بڑی اہمیت تھی میری
تیسرے شخص سے پہلے

Huraira_syyed
 

کبھی کبھی ھمارا قصور نہ ھوتے ھوۓ بھی لوگ احساس دلا دیتے ہیں کہ آپ غلط ھو۔🙃

Huraira_syyed
 

سرہانے چھوڑ گیا ہے ادھوری تعبیریں
وہ ایک خواب جو برہم رہا ہے آنکھوں میں

Huraira_syyed
 

وقت گزاری کیلئے کسی بھی چیز کا انتخاب
کرلینا لیکن کسی کی عزت کا انتخاب مت کرنا
Shah

Huraira_syyed
 

ہر دور نے مانا ہے سالار صحابہؓ💚 کو
ٹھہرایا رسالتؐ نے معیار صحابہؓ💚 کو
💚واہ صحابہؓ واہ💚

Beautiful People image
H  🔥 : مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر کوئی مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ - 
Beautiful People image
H  : معیار تک. تو آجاؤ مقابلے کی بھی موقع دیں گے -