چاہتا ہوں کہ مری طرح کا نقصاں ہو تجھے
اور پھر میں بھی کہوں اس میں بھلائی ہوگی.
کروں گا شکایت میں اپنے رب سے
میرا گلشن اجاڑا ہے کسی نے
تباہ کر جائے گا تمہیں حادثہ میری موت کا۔
اور
فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا یہ حق بھی کھو چکے ہو تم
لوگ نہیں سمجھتے......
دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے
Hur Ri
ہمارا اچھا ہونا کسی کی پرواہ کرنا ۔۔۔۔رونا دھونا ۔۔۔چیخنا چلانا ۔۔۔دعائیں کرنا ۔۔مصروفیت ترک کرنا ۔۔۔کوئ معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں 😓😏
اب تو رمضان آ گیا ہے💓
شاید اسکا بھی پتھر دل نرم ہو جائے🙂🥀
سب خفا ہیں میرے لہجے سے
میرے حالات سے کوئ واقف نہیں
꧁HurRi꧂
ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ بس
میں خود تو بچ گیا میرے خواب مر گئے
꧁Hur Ri꧂
میں نہیں ڈرتا کھلے لفظوں میں کہتا ہوں
جو عمر کو نہیں مانتا اس کا باپ ایک نئیں
جو عمر کا دشمن ہےاس کی ماں نیک نئیں
جو ڈرتا ہے میری پوسٹ پر نہ آئے
꧁Hur Ri꧂
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
سارے امتحان ہم پہ فرض ہوں جیسے
ﺟﻦ ﮐﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺸﯽ،ﻃﻌﻨﮧ ﺯﻧﯽ،ﺗﻌﺼﺐ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ..........
یقین جانیے اکثر کردارپر کیچڑ وہی اچھالتے ہیں جن کے اپنے کردار کو مرمت کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ تہمت ، عیب گوئی ، کردارکشی سے بچیں ۔ کیونکہ ہم نہیں جانتے رب نے ہمیں کہاں کہاں اور کیسے تھام رکھا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو ہم دوسروں کو گرانے کے لیے حد پاتال سے گر جائیں اور رب ہمیں دوسروں کی ٹوہ ، جاسوسی اور کردار کشی پہ معافی کا موقع دے مگر ہم انا اور غرور میں سمجھ ہی نہ پائیں۔یہ معاملہ حقوق العباد کا ہے۔ عبادتیں تبھی کام۔آئیں گی جب جس کی کردار کشی کی ، حق کھایا وہ خود معاف کرے گا۔کبھی ہم دوسروں کے گریباں میں جھانکتے جھانکتے اپنے گریباں کی جانب نگاہ ہی نہیں دوڑاتے ۔ جس کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
اپنے ہی تو ہوتے ہیں جو
اچھے دنوں میں راز لے کر برے دنوں میں کردار کشی کرتے ہیں، بہتان تہمت الزامات کیا کچھ نہیں کرتے لوگ دوسروں کو گرانے کے لئے 💔
کردار کشی کرنے والوں،، شاید تم نہیں جانتے کہ اگر کسی کا کردار اُٹھا کر تم کسے چوراہے پر بھی لٹکا دو تو تب بھی عزت دینے والا اور ذلت دینے والا اللہ تعالی ہے،،
وَتُعزُ من تشاء وَ تُذِل من تشاء
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے
HuR
لڑکیاں سمجھتی ہیں
اگر پروفائل پر " انگیجڈ " یا " میریڈ " لکھ دیں گی ، تو لڑکے ٹرائی نہیں ماریں گے انباکس میسج نہیں کریں گے
بخدا اگر تم " مردہ " بھی لکھ دو نا تو بھی کچھ ٹھرکی حضرات میسج کر کے کہیں گے
قسم سے ! آپ سے حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی 🙂🙄😜
بس تھک گیا، مجھے معاف کرنا، میں کبھی بھی اگر اچانک غائب ہںوا تو طبیعت کے حوالے سے مجھے کچھ پرابلمز ہیں اس وجہ سے میں حاضری نہیں دے سکوں گا شاید پھر، یہ میرے ساتھ ہوتا رہتا ہے بس دعا میں یاد رکھنا.
Mjjy jis ny undollw krna ha wo beshk kr skta ha
Aj se mn unfollw strt kr rha hu
مجھے ادھورا کر کے
کسی اور کو. مکمل کیا لو گا اس نے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain