" میں تو ایسا لڑکا تھا جو کبھی نہیں ہارا، جو کبھی بیماری سے پریشان نہیں ہوا میں کہتا تھا کہ مجھ سے نہیں لیٹا جاتا، بیماری کی حالت میں... میں تو کبھی کسی چوٹ کو محسوس ہی نہیں کرتا تھا لیکن... اب کی بار نہ جانے کونسا روگ چھپایا، کہ اب دکھ مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے... اب میرا بخار ہی نہیں اترتا میں اپنی بیماری سے ہارنے لگا ہوں... شاید میں موت کے بہت نزدیک ہو رہا ہوں..اور اب مجھے سکون چاہے وہ بھی موت جیسا_" !🙂💔
شاہ
اللہ میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کی تمام غلطیوں و کوتاہیوں سے درگزر فرمائے .
آمین
😭😭😭😭
کبھی کبھی ایک دور بیٹھے شخص کے لیے ہم زندگی کی ہر خوشی خود پر حرام کر دیتے ہیں...
اور اس دور بیٹھے شخص کے لیے ہم ایک اضافی بوجھ کے سوا کچھ نہیں ہوتے...
شاہ
میری نظر میں لڑکی لڑکا کی دوستی نہیں ہوتی اور نہ میں لڑکوں کو دوست بناتی ہوں ۔۔۔gf اور bf کیا ہوتا ہے پہلے زمانے میں کبھی یہ لفظ سنا تھا ۔۔۔آج یہ دور ہے دوست بنو گی gf ,بنو گی تمھارا bf , ہے نہیں تو مجھ سے Friend Ship , کر لو یہ Friend Ship , ہوتی کیا ہے ۔۔۔کبھی کسی نے کہا کہ میری عزت بنو گی مجھ سے نکاح کرو گی نہیں
۔۔۔۔اگر واقعی کوئی پسند ہے تو نکاح کرو رشتے کو پاکیزہ رکھو اگر اگلا نہ مانے تو سمجھ لو کہ اس کے دل میں آپ کے لئے کوئی جگہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اففففف ہلکی ہلکی بارش کی بوندیں اور ان میں ٹہلنا واہ کیا کمال منظر ہے
واؤ زبردست آج پھر بارش ہے صبح صبح مجھے پسند ہے اور میں انجوائے کرنے جا رہا ہوں
مجھ پہ آتے نہ یہ اذیت کے سن
میں اگر بچپن میں ہی مرگیا ہوتا
شاہ


ٹُوٹے کبھی نہ تارِ تعلق __ یہ عمر بھر
دل مُبتلائے جاں رہے جاں مبتلائے دل❤
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزر سکتی، ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کر سکے
شاہ
ہر انسان سکون کی تلاش میں ہے کسی دوسرے کا سکون تباہ کر کے -"🙂🖤
محبتیں صرف کہانیوں اور ڈراموں میں ہی تکمیل کو پہنچا کرتی ہے. اصل زندگی کی دنیا اس سے کوسوں میل دور آباد ہے


انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے !!!
مت میـری خامـوشی سے تم ناراض هـوا كــرو حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثـر خامـوش رہتے ہیں
تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔
رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟
تم وہ واحد ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!
مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور ”وہ“ کا بہانہ نہیں چلتا
syyed writes
کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں
👊👋
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتا ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے😑😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain