مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو" ......نہیں سکتا
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو
.. گئی اس سے


دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ
لوگ
شکل چاہے کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو اگر کردار اچھا نہیں تو آپ لوگوں کے دلوں میں جگہ نہیں بناسکتے پس کردار کی خوبصورتی پر محنت کیجیے کہ صورتیں فراموش کردی جاتی ہیں،لیکن اچھے اخلاق ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزر سکتی، ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کر سکے
شاہ
گھر کے اندر جی بھر کے رو لینا لیکن دروازہ ہمیشہ ہنس کر ھی کھولنا کیونکہ جب کسی اپنے کو پتا چلتا ھے نہ کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں تو پھر اپنے بھی ہنستے ہیں
Syyed_writes
ننگا جسم ڈھانپنے کے لیۓ کوئ پیسہ نہیں دیتا مگر ڈھکے جسم کو ننگا کرنے کے لیۓ دولتیں لٹا دی جاتی ہیں
Syyed_writes



زندگی میں کچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے نہیں مٹا سکتے مجھے اختلاف ہے
ان لوگوں سے جو کہتے ہیں۔
وقت ہر زخم کا مرہم ہے“
اب مجھے کسی کے بھی بدل جانے پہ حیرت نہیں ہوتی
کبھی کبھی ہم
خود سے بھی اتنا دور چلے جاتے ہیں کہ چاہ کر بھی اپنے دل میں جھانک نہیں سکتے
!!!بیـزاری
ایک کیفیت نہیں "!... مکمل اذیت ہے
!!تلخئ حیات میں، "مسکراہٹ" سجا کے رکھ ..سمندر سا "ظرف" چاہئے، اپنوں کے درمیان


جب بارش ہوتی تھی تو دونوں بھیگتے تھے میں راستے میں اور ماں دروازے پر
اللہ میری ماں سمیت جن کی مائیں پردہ کر گئی ہیں اپنے حبیب کا صدقہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماآمین
مرد اگر عورت کو روکتا ہے ٹوکتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں
کہ وہ شک کرتا ہے یا اس پر اعتبار نہیں کرتا ، بلکہ وہ اسے اپنی عزت
سمجھتا ہے۔اور اسکا خیال خود سے بھی زیادہ رکھتا ہے۔ ایسی عورت
دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت ہے۔
میں نے مذاق میں کزن سے کہا تم جیکٹ کے بغیر سلمان خان لگتے ہو آج پھر وہ کانپتے ہوئے اپنے آفس جا رہا تھا.....😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain