Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

عجب نہیں ہے، تصورات میں کھویا لڑکا
تلخ سا بولتا ہے اب اداسیاں ہی لکھتا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

مُحبَّت اور مَوت پُورا آدمی طَلب کرتی ہے۔۔✍️۔۔۔!!!

کبھی کبھی ذمہ داری  کی گٹھڑی کو سائڈ پہ رکھ کہ زندگی کو جی لینا چاہیے
H  : کبھی کبھی ذمہ داری کی گٹھڑی کو سائڈ پہ رکھ کہ زندگی کو جی لینا چاہیے - 
مجھ سے شہد جیسی میٹھی محبت کرو یا نیم سے بھی کڑوی نفرت
مجھے سرسری تعلق نہیں چاہئیے ۔
محبت کرو تو آخری سانس تک اور نفرت کرو تو آخری سانس تک
عارضی تعلقات مجھے احساسات کے توہین لگتے ہیں
Hur Ri
H  : مجھ سے شہد جیسی میٹھی محبت کرو یا نیم سے بھی کڑوی نفرت مجھے سرسری تعلق نہیں - 
Huraira_syyed
 

اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

میں وہ انسان ہوں کو ہر رشتے کو کھونے سے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں اور آخر میں روند دیا جاتا ہوں
Hur Ri
H  : میں وہ انسان ہوں کو ہر رشتے کو کھونے سے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا - 
Huraira_syyed
 

عموماً ایک جملہ سننے کو ملتا ہے منہ پر بولنے والے دل کے صاف ہوتے ہیں, ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟؟؟
جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے,کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہیے
Hur Ri

#پرکشش_انداز_ہے_اپنا_صاحب.. و
#سادگی_میں_بھی_بادشاہ لگتے ہے ہم... ؟
H  : #پرکشش_انداز_ہے_اپنا_صاحب.. و #سادگی_میں_بھی_بادشاہ لگتے ہے ہم... ؟ - 
Huraira_syyed
 

-" جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے...
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے... "

Huraira_syyed
 

کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں ۔ شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے...

Huraira_syyed
 

حقیقت تو یہ ہے کہ آج کل کے %90 محبوب اور محبوبہ اک دوسرے کو دعاؤں میں بھی نہیں مانگتے کہ کہیں سچ میں ہی نہ مل جائے🙄🙄

Huraira_syyed
 

کون کون میری طرح یہاں دمادم سکرول کر رہا ہے

تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو آخری صفحہ پر جدائی مقدر بن جاتی ہے
شاہ
H  : تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو آخری صفحہ پر جدائی مقدر بن جاتی ہے - 
Huraira_syyed
 

سارے خیریت سے نئےسال میں داخل ہو گئے ہو 😅
کوئی رہ تے نئیں گیا؟ 🤭

Huraira_syyed
 

کبھی پاس بیٹھو تو___ بتائیں کہ درد کیا ہے......... یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.

Huraira_syyed
 

ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں
تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
کوئی ہماری قربت کے لیے ترستا ہے⁦
⁩⁩ اورکوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔
ہم کسی کے لئے ایک مثال اور کسی کے لئے ایک سبق ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Hur Ri

Huraira_syyed
 

چار بیویوں کی خواہش رکھنے والامسلمان ۔ ۔
چار بیٹیوں کی پیدائش پر پریشان ہو جاتا ہے ۔ ۔
Hur Ri

Huraira_syyed
 

Jin jin k pas ye pic show hwe kindly btain kon ha is NY tng kr k rkh dya mjhe

Huraira_syyed
 

فطرتاً خوش مزاج بد دماغ لڑکا ہوں
شاہ

Huraira_syyed
 

اِس سال کے اختتام سے پہلے ان لوگوں کا شُکریہ جنہوں نے یہ سکھایا کہ آنے والے سالوں میں ان جیسوں سے تعلق نہیں رکھنا____❤️