Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

مجھے موت کے علاوہ نہ کسی کے آنے کی امید اور نہ قبر کے سوا کسی کو میرا انتظار شاہ

Huraira_syyed
 

اور سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں،😌 انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے یا نفرت🙃
اور اکثر کو تو دونوں ہی۔۔۔#
شاہ

Huraira_syyed
 

ہم کبھی بھی کسی کے لئے اہم نہیں ہوتے یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے کہ اگر ہم اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا ۔ یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہتا ہے نہ بے چین ..!! لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ کو بھر دیتی کہ کبھی کبھی ہم واپس لوٹ بھی آئیں تو خود کا انا خود پہ بھاری گزرنے ہیں لگتا ہے ۔ آپ کا دل بہت قیمتی ہے کوشش کریں اس میں وہی رہے جو رہنے کے قابل ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

اگر مین گیٹ کراس کرتے ہوئے بے احتیاطی سے بائیک کا ہینڈل گیٹ کی دیوار سے لگے اور بائیک کے کلچ میں انگلی پھنس کر دب جائے تو اس کا درد کتنا ہوتا ہے آج پہلی بار احساس ہوا مجھے
شاہ

Huraira_syyed
 

سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی یے

Huraira_syyed
 

مجھ سے ناواقف لوگ
مجھے انا پرست کہتے ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

میں اپنے سب مساٸل میں تنہا ھوں
مجھ سے کوٸی کہتا ھی نہیں ”میں ھوں نا“!

Huraira_syyed
 

اداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے جو احساس رکھتے ہیں

Huraira_syyed
 

کوئی ہے
جسے خبر ہو؟
رات کے آخری پہر جاگنے کا دکھ😥

Huraira_syyed
 

جو تم ہی ہو مد مقابل میرے تو فتح کیسی
جاو ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے __💙

Huraira_syyed
 

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﺴﻞ ﮐﯽ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﮞٔﺰ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
" ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Huraira_syyed
 

جہاں بھر کی نعمتوں کا شمار ہوا جب !
ہمارے حصے میں تیرا ہونا افضل ٹھہرا !
❣️❣️
شاہ
❣️❣️

Huraira_syyed
 

صحابہؓ اس دور کا اسم اعظم ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

کاش میرا بھی ایک عدد جانو ہوتا میں بھی شوخیاں مار تا🥺😐😂
شاہ

Huraira_syyed
 

کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں
میں بالکل ان کے جیسا ہوں
شاہ

Huraira_syyed
 

تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں
: ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے

Huraira_syyed
 

سال کے آخری دنوں میں ایک جملہ میرے لیے تعریف,تنقید شکایت
کچھ بھی ہے دل کھول کر لکھیں
#ہریرہ_حسن_سید

Huraira_syyed
 

اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئےگا
مطلب کہ اُس کے ہر Emotion میں شدت پائی جائےگی وہ ہنسنے لگے گا تو بُہت زیادہ ہنسے گا
چُپ رہے گا تو گِہری خاموشی اِختیار کرلے گا
خُود کو لوگوں سے اِنگیج کرے گا تو بُہت زیادہ اِنگیج کر لے گا
اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اُس کو سن لیتے ہیں تاکہ اُس کا دل ہلکا ہوجاۓ
اگر ایسے شخص کی تُمہیں مُحّبت ملے تو شاید تُم دنیا کے سب سے زیادہ خُوش قسمت انسان ہوگے_!!!
Shah

Huraira_syyed
 

راتیں آرام کرنے کے لیے ہوتی ہیں
لہذا ان کو ہینڈ فری چوم چوم کر بربادنہ کریں
شاہ

Huraira_syyed
 

جو آنا چاہو ہزار رستے۔۔۔۔۔نہ انا ہو تو عذر ہزاروں
مزاج برہم،طویل رستہ،برستی بارش،خراب موسم