Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

مجھ کو ہر بار دکھاتا ہے اداسی میری
آئينہ مجھ سے__ بغاوت پہ اتر آیا ہے

Huraira_syyed
 

میں اذیت پسند ہوں مجھے مزا آتا ہے دکھ درد سہنے میں تہمتیں برداشت کرنے میں خاموش رہنے میں مغرور کہلوانے میں میں اندر ہی اندر گھٹتا ہوں تکلیف سہتا ہوں فشار خون بلند ہوتا ہے رگیں پھٹنے کو تیار رہتی ہیں دل کی دھڑکن اکثر معدوم ہوجاتی ہے مگر میں بخوشی سب برداشت کرتا ہوں زباں سے اُف تک نہیں کہتا مجھے مزا آتا ہے ایسے جینے میں پتہ ہے کیوں کیونکہ میں اذیت پسند ہوں #ناجانے_کیوں
شاہ

TikTok Stars image
H  🔥 : میں وہ ﺩﯾﻮﺍنا ﻟﮍکا ہوں ﺟِﺴﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮩﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﮐﺎلا ﻟﺒﺎﺱ پہننا اور اداس - 
Huraira_syyed
 

کاش کوئ ہمارا نام بھی اپنے ہاتھ پہ لکھتا
ہم بھی پروفائل پک لگا کر شوخیاں مارتے
😂😂😂..

Huraira_syyed
 

اپنا بہـــــت خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکھا کرو
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے.

Huraira_syyed
 

بہار رت میں اجاڑ رستے
،جوتکاکرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی جان میری
سجا کرو گے رو پڑو گے۔
تمہارے وعدوں نے تباہ کیا ہے،،کچھ اسطرح سے۔
کہ زندگی میں پھر کسی سے دغا کروگے ،تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت اجاڑ دیگی تمہیں بھی
ایسے کہ چاندنی راتوں میں ،جب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے
اوربرستی بارش میں یاد رکھناتمیں ستائیں گی میری آنکھیں،
کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے
شاہ

Huraira_syyed
 

وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے تنگ آکر ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔

TikTok Stars image
H  🔥 : ﺧﻮﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﺗﮭﮯ ﺑﺲ ﺗﻌﺒﯿﺮﯾﮟ ہی ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺭہ گئیں..!! 😢💔 - 
میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے :
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
شاہ
H  : میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے : جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی شاہ - 
Huraira_syyed
 

ایک مردہ انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے !... أس کے لئےکتنے آنسو بہائے لیکن ایک زندہ انسان کو مرتے دم تک یاد رہتا ہے کہ آپکی وجہ سے اُس نے کتنے !...آنسو بہائے !!!...قدر کیجئے، قدر لیجئے
Shah

Huraira_syyed
 

تم میری ذہنی بربادی کے ذمہ دار ہو

Huraira_syyed
 

ﺗﻠﺨﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﻭﺻﻞ ﮐﯽ ﺍُﮐﺘﺎھﭩﯿﮟ
ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ھﻮ ﺗﻮ ﭼﻠﻮ ، ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﺟُﺪﺍ ھﻮ ﮐﺮ ﻣﻠﯿﮟ...
شاہ

Huraira_syyed
 

*یہ اِنسان بھی بس پنسل کی مانند ہے ، حالات کی رگڑیں اٌسے تراشتی رہیں تو اچھا اچھا لِکھتا رہتا ہے اور اِسی طرح رگڑیں کھاتے یہ پنسل فناء ہو جاتی ہے، اگر کُچھ بچتا ہے تو بس وہی جو اٌس نے اچھا اچھا لِکھـ رکھا ہوتا ہے...!
شاہ

Huraira_syyed
 

سردیوں میں نا نہانے کا ایک بہت بڑا فائدہ ہے جسم پر میل جم جانے سے ٹھنڈ کم لگتی ہے۔
شاہ

Huraira_syyed
 

اپنی افسردہ مزاجی کا برا ہو کہ حسن
واقعہ کوئی بھی ہو آنکھ کو بھر جانا ہے

Huraira_syyed
 

اٹھا کر پھینک دیں اپنی زندگی سے ہر اس شخص کو جو آپ کے زہنی سکون کے لیے خطرہ ہے اور جس کے لئے آپ کا ہونا اور نہ ہونا برابر ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

ان کے واسطے تماشا تھا
ادھر زندگی تباہ ہوگئی
شاہ

Huraira_syyed
 

سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوئے جسموں کے لیے
چادریں کیوں نہ مزاروں سے اُٹھا لی جائیں ؟😓

Huraira_syyed
 

مجھے کھونے کے بعد اک دن. تم. مجھے ضرور یاد کروگے