Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Beautiful People image
H  : آنکھ ملانے کا ہوں قائل سر جھکانے کی توقع نا کیجئے مجھ سے شاہ - 
شدید بخار نمونیہ کا حملہ شکایت فیملی ڈاکٹر نے سختی سے بیڈریسٹ کا آرڈر دے دیا دعا کی درخواست
شاہ
H  : شدید بخار نمونیہ کا حملہ شکایت فیملی ڈاکٹر نے سختی سے بیڈریسٹ کا آرڈر دے دیا - 
Huraira_syyed
 

میری ایک انوکھی خواہش ہے میرا جس سے بھی نکاح ہو پہلی اولاد بیٹی ہو
شاہ

Beautiful People image
H  : ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے - 
Beautiful People image
H  : خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں - 
میں ایک عام شہر کے ، عام خاندان کا لڑکا
عادتیں اور لہجہ ، شہزادوں والا رکھتا ہوں
شاہ
H  : میں ایک عام شہر کے ، عام خاندان کا لڑکا عادتیں اور لہجہ ، شہزادوں والا رکھتا - 
Huraira_syyed
 

ایک تیری خواہش ہے☺️
بس کائنات کس نے مانگی ہے..؟

Huraira_syyed
 

حسرتیں خاک ہوئیں
مٹ گئے ارمان سارے
شاہ

Huraira_syyed
 

تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو
ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے💙

Huraira_syyed
 

اتنا آسان نہیں مجھے پڑھ لینا
میں لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں
شاہ

Huraira_syyed
 

اپنـــــــــا لکھــــــا معیــــــــوب لگے مجھے
وقت لکھے گا تعــــــــــارف میــــــــرا
Shah Dairy

Huraira_syyed
 

غرور ٹوٹ گیا اپنی حد میں آ گئے ہیں انا پرست_محبت کی زد میں آ گئے
ہیں میں کل ملاؤں تو اتنے نہیں ملے
مجھکو
جو غم تمهاری محبت__کی
کی مد میں
گئے ہیں
میں ٹھیک ہوں بھی تو لگتا ہے رو پڑوں گا ابھی تمھارے دکھ تومیرے خال وخد میں گئے ہیں۔
شاہ

Huraira_syyed
 

لفظوں سے میری ____موت ممکن نا تھی پھر یوں ہوا کے جزبات پے وار کیا اُس نے

Huraira_syyed
 

اور حلق میں اٹکے الفاظ ھوں یا آنسو... انسان کا جینا محال کر دیتے ھیں...🖤🔥

Huraira_syyed
 

لہو میں ایسے تغافل کے رنگ بھرتے ہیں !
کبھی کبھی تو محبت بھی آشنا نہ لگے
کہاں سے لاؤں وہ پیغمبرانہ وصف
کہ لوگ برا بھلا بھی کہیں تو مجھے برا نہ لگے
شاہ

سنو فاتحہ پڑھنے بھی نہ آنا
کیونکہ یہ حق بھی تم کھو چکے ہو
H  : سنو فاتحہ پڑھنے بھی نہ آنا کیونکہ یہ حق بھی تم کھو چکے ہو - 
Huraira_syyed
 

ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ🍂 جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں

Beautiful People image
H  : زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی - 
Beautiful People image
H  : خامیاں ڈھونڈو گے تو ہزاروں ملیں گی خدا کے بندے ہیں ہم فرشتے تھوڑی ہیں شاہ - 
Beautiful People image
H  🔥 : راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے بہت کڑوے ھوگۓ ہیں ہم۔ Shah -