کل میں نے فون هیلپ لائن پر کال کی کسٹمر کیر میں ایک لڑکی نے فون اٹهایا لڑکی السلام علیکم خوش آمدیدمیں آپ کی کیا خدمت کر سکتی هوں؟ می کیا آپ مجھ سے شادی کرنا چاهیں گی؟ لڑکی ایکسکیوزمی سریہ فون کسٹمر کیر ہے بتائیے آپ اپنے فون کے حوالے سے کیا جاننا چاهیں گے می نہیں آپ یہ بتائیں آپ مجھ سے شادی کریں گی؟؟ لڑکی سوری سرمیں انٹرسٹڈ نہیں هوں شادی میں آپ اگر اپنے فون کے می آپ هنی مون پر کہاں جانا چاهیں گی؟ لڑکی سوری سر میں آپ سے کہہ رهی هوں کہ اگر آپ اپنے فون کے بارے میں می ولیمہ میریٹ میں یا سرینا ہوٹل میں؟ لڑکی سر آپ کو سمجھ نہیں آ رها کہ میں شادی میں انٹرسٹڈ نہیں هوں آپ کیوں مجهے غیر ضروری آفر دے رهے ہیں می میڈم اب آپ کو اندازه هو گیا کہ جب آپ کی کمپنی همیں ایسے غیر ضروری آفرز کے ایس ایم ایس کرتی ہے تو همیں کتنا غصہ آتا هو گا؟؟
کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے بے حد مصرفيات کے باوجود لگتا ہے جیسے زندگی کا کوئ مقصد نہیں ہے بھری ہوئ دنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے، اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جائے جہاں کوئ نہ ہو، نہ کوئ انسان نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت اور ایسی جگہ صرف اور صرف قبر ہے ____🖤😢🥀
میری اذیت کا اندازا کر سکتے ہو میں نے اُس کو خود بول کر بتایا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تمہارے اس لہجے سے اور اس رویے سے اور اُسکو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا