پتہ ہے مجھے دسمبر کیوں پسند ہے وہ دھند زده شیشے پر شہادت کی انگلی سے تمہارا نام لکھنا اور پھر مٹا دینا
زخموں کی گنجائش اب جسم میں تو نہیں باقی
چلو تم یوں کرو روح کو بھی داغدار کر دو
Shah Dairy
یقین کرو مجھے ذرا فرق نہیں پڑتا کہ تمہارے پاس Civie ہو Audi ہویا Cycle ہو اگر تم میرے ساتھ مخلص ہو تو میں تمہارے ساتھ سخت دھوپ میں پیدل چلنے کو تیار ہوں 🥺❤️
کبھی کبھی کسی کی یادیں اندر تک جھنجوڑ کے رکھ دیتی ہیں
*جیسے سردی کا موسم ... ہریالی کو جلا دیتا ہے ... ایسے ہی لہجوں کی سردمہری ... بھی رشتوں کو بھسم کر کے رکھ دیتی ہے ........!!!*
💞 💞
مومن کے لیے کوئی دن بھی بلیک نہیں
ہوتا..... مومن مصیبتوں، آفتوں پر صبر کرنے والے ہوتے ہیں اور اپنے درجات بڑھاتے ہیں... جی ہاں یہ بلیک ڈے ہمارے نہیں انگریزوں کے ہوتے ہیں یہ فرنگیوں کے ہوتے ہونگے لہذا اپنے سٹیٹس کو کالا مت کریں... روشن رکھیں ہمارے اسلاف تو مصیبتوں پر شکر کرتے تھے اور درس بھی یہی دے گئے کہ آزمائشیں انسانی مقدر اور قسمت کو نکھارنے کے لیے آتی ہیں..دعا ہے الله سبحانہ و تعالیٰ امت مسلمہ کو ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے.. آمیـن
#shah_dairy
جب آپ رات کو گاڑی کی ہیڈلائٹس ہائی رکھ کے جا رہے ہوتے ہیں تو سامنے سے آنے والا آپ کو یہ کہ کر مخاطب کر تا ہے "کھوتے دا پتر آ رہیا ای " لہذا اپنی ولدیت کی حفاظت کریں اور نارمل لائٹس کے ساتھ گاڑی چلایا کر یں ۔
خوش رہیے محفوظ رہے ۔
دل کا راستہ اخلاق کی سیڑھی سے ہو کر جاتا ہے
Shah Dairy
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
*جبــــــــ لوگوں نے کہا ... آپکے بغیر بھی اب ہمیں سکون رہتا ہے ... تو ہم نےانکو نظر آناچھوڑ کر ... انکے سکون کو مستقل کر دیا ........!!!*
💞 💞
کاش ہماری ہاتھ میں بھی میمری لوس کا بٹن ہوتا اور وہ سب جسے یاد کر کے فقط ازیت ہوتی ہے اسے اپنے ہاتھوں سے نکال کر پھینک دیتا
چپ کر کے سہتے رہو تو اچھے ہو
بول پڑو تو آپ سا برا کوئی نہیں
🦋
اس کی ماں فوت ہوگئی تھی محلے کی عورتیں جمع ہوئی غسل دینے کے لئے ۔ میت کو ان کے حوالے کیا۔ خود گھر میں روئی اٹھانے گیا کہ عورتوں کو دے دوں کہ غسل دیتے وقت کان ناک وغیرہ میں رکھیں۔ جیسے کمرے میں داخل ہوا تو بے ساختہ اس کے منہ سے نکلا
ماں! روئی کہاں رکھی ہے ؟؟؟؟
😭😭😭😭😭😭
مان عظیم ہے۔۔ ان کی قدر کریں ۔۔
سب کو اچھا سمجھئیے لیکن اتنا بھی نہیں کہ کوئی آئے اور آپ کے اعتماد کی
دھجیاں اڑا کے چلا جائے
Shah Dairy
عمر کچی ہو ، ذہن بوڑھا ہو ۔۔۔
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو!!
#shah_Dairy
اب اسے نئے لوگ بہت عزیز ہیں اسے میری ضرورت نہیں پڑتی ہو گی🍁🍁
دنیا میں سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے
جسکا فائدہ اکثر گھٹیا اور منافق لوگ
اٹھاتے ہیں
دھواں لکڑی کا ہو یا یادوں کا۔۔۔۔۔دونوں صورتوں میں آنکھیں جلتی ہیں، 🍁🍁🍁
چلو آؤ.
کسی پہاڑ کے دامن میں
زرد پتوں سے ڈھکے
کسی بینچ پہ بیٹھ کر
چائے پیتے ہیں...!!
آؤ زندگی جیتے ہیں
میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرحطہے
جہاں لوگ تو بہت ہیں پر اپنا کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain