آگاہی موٹر سائیکل حادثات______
خدارا احتیاط کیجیے سردیوں میں بائیک چلاتے وقت اپنی چادر وغیرہ کا خاص خیال رکھیں کبھی ایسے ناخوشگوار واقعات پیدا ہوسکتے جس سے آپکی قیمتی جانوں کا ضیاء ہوسکتا صرف اپنی تھوڑی لاپرواہی آپ کیلئے بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔ تھوڑا احتیاط آپکی قیمتی جان کیلئے بہت ضروری ہے۔۔۔ شکریہ
جب تم میری لاکھ محبت کے بعد بھی مجھے نہ مل سکے تو میں نے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا تھا اس نے کہا کہ ہریرہ اک ہی طریقہ ہے اس غم سے نکلنے کا وہ یہ کہ تم ایسا سمجھو کہ وہ مر چکی ہے میں یہ سن کر ضبط نہ کر سکا بھلا تمہاری حفاظت کے واسطے نوافل پڑھنے والا تم پر آیات الکرسی کا حصار کرنے والا تمہاری لمبی عمر کی دعائیں رو رو کہ مانگنے والا کیا تمہیں مرا ہوا تصور کر سکتا ہے کبھی نہیں میں نے ماہر نفسیات کو منع کر دیا کہ نہیں مجھ سے نہیں ہو گا اس نے کہا جاؤ پھر ساری عمر روتے رہو ہاں روتا رہوں گا ساری عمر ساری عمر تڑپتا رہوں گا روتے تڑپتے خود ہی مر جاؤں گا لیکن تمہیں نہیں مار سکتا کبھی بھی نہیں خیالوں میں
میں بھی نہیں
Shah Dairy
دنیا کا سب سے مشکل کام "اپنے کام سے کام"رکھنا 🦋
پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ہی نہیں آتیں، کچھ بطور آزمائش ، کچھ بطور تنبیہ،کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کے کفاره اور کچھ آخرت کی تیاری کے لئے بطور یاد دہانی کے لئے بھی آتی ہیں
کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی ہے اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہی
Shah Dairy

اور پھر لا حاصل محبتیں زندہ دل انسان کو اداکار بنا لیتی ہیں
جھوٹے انسان کی اونچی اواز سچے انسان کو خاموش کروا دیتی ہے.... لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے...
Shah Dairy
رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے
جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے...
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں
اور میں نے آج بہت ہمت کر کے اللہ سے بس یہ پہلی بار مانگا ہے کہ اک بار کسی بھی طرح وہ میرے روبرو آئے میں اسکو روز اول سے اب تک کے خود پر گزرے اک اک پل کی تفصیل بتاؤں جیسے کوئی بچہ اپنی تکلیفیں بتاتا ہے اسکو بتاؤں کہ میں نے اسکے ہجر میں گزرا ہر لمحہ کیسے گزارا ہے اسکو یہ بھی بتاؤں کہ اسکی ذات کے میرے ساتھ جڑنے کے بعد مجھے سب کی کیسی زہر آلود باتیں سننا پڑتی ہیں اسکے سامنے ساری اپنی یادوں کی ٹوکری الٹ کر اسکو بتاؤں کہ اس نے بدلے میں مجھے کیا دیا ہے بے رخی بے وفائی اگنورنس اورجب اسکو مجھ پہ ترس آنے لگے اور وہ مجھے اپنی آغوش میں سمیٹنا چاہے میں پتھر کا بن جاؤں مجھے موت آجائے تاکہ وہ روز پھر قبر پہ آئے اور ہر گزرے لمحے پہ اسکو افسوس ہو وہ لاکھ چیخ کے بھی کہے کہ اٹھ جاؤ اب کبھی نہیں کروں گا لیکن میں کبھی بھی نہ اٹھوں صرف محشر میں قصور پوچھوں
Shah
موت دیکھتی ہی رہ گئی۔۔۔
زندگی نے ہی مجھے مار دیا!!
ان-باکس آ کر زبردستی کے رشتے بنانے کی کوشش مت کیجئے میں رشتے داروں سے تنگ آ کر ہی دمادم پہ آتا ہوں
😁😁😁
" جانتے ہیں سب سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہوتا ہے!؟ مانوس لہجوں کا بدل جانا ، جانی پہچانی نِگاہوں کا پِھر جانا ، اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا ، اور اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے سب سے عزیز شخص کو کِسی اور کا ہوتے ہُوئے دیکھنا_
لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں، اس نے مجھے میری محبت کی شدّت دیکھ کر چھوڑا_
*کتنے عجیب ہیں نا لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں* 🥀
❤🔥
کسی سے یہ جانے بنا کبھی بھی گہری محبت نہ کرو کہ وہ بھی تم سے اتنی ہی گہری محبت کرتا ہے کیوں کہ آج آپ کی محبت کی گہرائی کل آپ کے زخم کی گہرائی کا تعین کرے گی.
جُھوٹے انسان کی اُونچی آواز سچے انسان کو خاموش کروا دیتی ہے.... لیکن سچے انسان کی خاموشی جُھوٹے انسان کی بُنیاد ہِلا دیتی ہے...🖤
ہم اس کم ظرف معاشرے کے مکین ہیں جہاں کسی کے جذبات سے کھیلنے اور اعصابی تکلیف دینے کو شغل میلہ سمجھا جاتا ہے__
کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain