Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

اسے کہنا بیمار ہوں میں
اسے یہ بھی کہنا اچانک مر جاؤں تو اپنا خیال رکھنا.!

Huraira_syyed
 

میں کڑوے لہجے کا لڑکا کہاں اس میٹھی دنیا کے قابل ۔۔۔
🙃🙃

Huraira_syyed
 

مخالفت میری شخصیت کو سنوارتی ہے
میں جلنے والوں کا بھی احترام کرتا ہوں❤
Shah Dairy

Huraira_syyed
 

ایک وقت ہوتا ہے💔😊
جب ہم کسی کے لیے بہت خاص ہوتی ہے۔۔
وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟
وہ وقت تب ہوتا ہے۔۔
جب ہم کسی کے لیے unknown person ہوتے ہیں
وہ شخص ہمیں جانتا نہیں ہوتا
پھر جب وہ جان لیتا ہے۔۔
وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔۔۔۔
کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے۔۔۔۔
پھر ignorance....جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔
اس انسان کو online دیکھتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔۔
آپ اسے msgکرنا چاہتے ہو۔لیکن اسے online دیکھ کر رک جاتے ہیں۔
کہ وہ کہیں disturbنہ ہو جائے☺
ہم آنکھوں میں آنسو لے کے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔
ہمیں اپنی importance کا پتا چلتا ہے۔کتنی تکلیف دہ
ہوتی ہے وہ condition ۔۔۔۔۔
لیکن پھر بھی ہمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ہے۔
اس موقع پر صبر کا گھونٹ پی لینا چاہیے۔
جو تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن کسی کی خوشی کے لیے
پی لینا چاہیے

Huraira_syyed
 

سال ختم ہو رہا ہے
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
گروپ کے لئے خصوصی پیکج
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🥰🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌😂🤣

Beautiful People image
H  🔥 : دھڑکنیں گونجتی ہے سینے میں ⚠ اتنے سنسان ہوگئے ہیں ہم !💔 - 
Huraira_syyed
 

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہو....تو اچانک سے میرے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون میرے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور میری سانسیں ٹوٹ جائے پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہsorry He is no more اور پھر اسے میری قبر تب جا کہ ملے جب اسکے سر کے بال سفید ہوچکے ہوں کمر جھک گئی ہو اور آنکھیں کمزور ہوچکی ہوں اور ہاتھ میں سہارے کیلئے اک لاٹھی پکڑ رکھی ہو....پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات مکمل کرے "کہ سنو میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں....مجھے معاف کردو میں نے تمہاری محبت کی قدر نہ کی"....اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید اسے جواب تک نہ دوں..
#_ہریرہ_حسن_سید

اتنی محنت سے تو بگاڑا ہے خود کو
جائیے
آپ کسی اور کو سیدھا کیجئیے
H  : اتنی محنت سے تو بگاڑا ہے خود کو جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئیے - 
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮬﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺐ ﺧﺎﺭﺩﺍﺭ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮩﻮﻟﮩﺎﻥ ﮬﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
H  : ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮬﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺐ ﺧﺎﺭﺩﺍﺭ - 
Huraira_syyed
 

کل ایک لڑکی کا میسج آیا....
اسلام.علیکم کیسے ہیں آپ آپ.کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں..
می:وعلیکم السلام شکریہ..☺
لڑکی آپ کرتے کیا ہیں?
می: جی موبائل.چارج کر کے دمادم چلاتا ہوں..😁
لڑکی:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہو?
می: جی یہی کام.ہے میرا دمادم چلانا..😜
لڑکی: تو جب فری ہوتے ہو تب کیا کرتے ہو?
می:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر دمادم چلاتا ہوں..😉
لڑکی: بور نہیں ہوتے اس کام سے?
می: جی ہوجاتا ہوں..
لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں?
می:پھر دمادم چلاتا ہوں..😜
لڑکی: افففففففففففف تو بندہ تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے???
می ۔جی میں بھی اکثر تنگ آجاتا ہوں..
لڑکی:واؤ پھر کیا کرتے ہیں?
می: جی میں پھر دمادم چلا لیتا ہوں..😁😜
اب بھلا اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی

Huraira_syyed
 

Huraira syed
کیا آپ بھی اسی طرح کسی گرین بتی کے انتظار
میں ہیں۔
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین، تین، چار، چار گھنٹے بے مقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن
ہوجاتے ہیں، اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا، اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوا تھا یا ہوئی تھی، پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بے نام سی الفت ہوتی ہے ۔ چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے، کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا، مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں
Syyed_writes

Huraira_syyed
 

مرد محبت میں بلکل ضدی بچوں جیسا ہوتا ہے ، جس طرح ایک بچہ اپنی کسی پسندیدہ چیز یا کهلونے کے لیے انتہائی خود غرض ہوتا ہے اور اسے سب سے چُھپا کر رکھتا ہے کہ وہ بس اسی کا ہے ، ایسے ہی مرد بهی جس عورت سے محبت کرتا ہے اسے چُهپا لینا چاہتا ہے ، کہ نہ اسے کوئی دوسرا دیکهے نہ کوئی اسکی چاہ کرے وہ بس اسی کی ہے ، مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس محبت میں ہار جاتا ہے ، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا ، لیکن وہ عورت جسے وہ دِل سے چاہتا ہے ، اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے ، بہت خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جس کے لیے مرد روتا ہے ، میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگرمچھ کے آنسو ہوتے ہیں ، لیکن نہیں ، مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے ، وہ اس کی بےبسی کی آخـری حد ہوتی ہے ،
Shah

Huraira_syyed
 

خاموشی اسی کی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔
جس کا بولنا اچھا لگتا ہو۔۔۔🖤🖤
ورنہ کوئی پرواہ نہیں ہوتی کسی کو بھی ۔۔ کوئی بولے نا بولے ۔۔🤷🤷

Beautiful People image
H  : اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر میں نے تھک ہار کے سونا نہیں ، مر - 
Huraira_syyed
 

کبھی کبھی
لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔
اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔!
لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیاں کر سکیں۔
اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں
اپنے کرب کو لفظوں میں بیاں کرنے کے لئے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں
اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے ۔۔؟؟؟
جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو
وہ دکھ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی
دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لئے بیٹھ جاتی ہے
پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی
اور خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے
آپ ہنستے تو ہیں لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہیں پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کریں
نہیں کر پاتے!!
#_ہریرہ_حسن_سید

Huraira_syyed
 

کہتے ہیں عورت کے کردار کو ماپنے کے لیئے لوگوں نے کتنے پیمانے بنا رکھے ہیں۔۔عورت کا لباس،،عورت کی اواز،،عورت کے ہاتھ،،عورت کی شکل وصورت،،عورت کے ہاتھ سے بنی گول روٹی،،اس کے ہاتھ سے بنے کھانے کا نمک،،اس کے ہاتھوں پر چڑھا مہندی کا رنگ،،اس کا خاندان،،اس کی ماں اس کا باپ،،اس کی فیملی کے معاشی حالات،،اس کی تعلیم،،مستقبل،،کوئی اچھی سے اچھی عورت بھی بیشک سارے مرحلے پار کر جائےمگر کہیں نہ کہیں رہ ہی جاتی ہے۔۔۔۔سوچتا ہوں مردکے کردار کو ماپنےکا کیا پیمانہ ہے۔۔۔۔؟؟
اس کا صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:::اچھی ملازمت کرنااس کے سب عیبوں پرپردہ کیوں ڈال دیتا۔
#_ہریرہ_حسن_سید

Huraira_syyed
 

میری اجڑی آنکھوں کے خواب سارے لوٹا دو
امانت میں خیانت تو زمینیں بھی نہیں کرتی
ضرورت اک طوائف کی طرح مجھ کو نچاتی ہے
میں اتنا کام کرتا ہوں مشینیں بھی نہیں کرتی
Shah

Beautiful People image
H  : ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا سب کہتے ہیں پاگل ہوگئے ہو Shah - 
Huraira_syyed
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺗﮩﺠﺪﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐیﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍسﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎﮐﮧ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮫ ﮐﺮﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭﮞﻣﮕﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﻮﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻠﯽ ﮐﮧ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞﻧﮯﺣﺴﺎﺏ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﮯﺍﺳﯽ ﻟﻤﺤﮯﮐﺎﻝ ﻣﻼﻟﻮﮞ گا..ﺍﺗﻨﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮﺗﯽ ہےﺍﺱ ﺳﮯﺑﺎﺕﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ
ﺗﮭﺎ
ﺗﮩﺠﺪ ﺭﮐﮫ ﻟﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﭼﮭﻮﮌ
ﺩﯼ

Huraira_syyed
 

اب تک محبتوں سے وہ شدت نہیں گئی
آنکھوں سے تیرے پیار کی رنگت نہیں گئی
سچ بولنے کی خو نے تو رسوا کیا مجھے
حق بات کہنے کی مری عادت نہیں گئی
کوشش سے ہم نے تلخ وہ لہجے بھلا دیے
پر ذہن سے وہ بولتی صورت نہیں گئی
دل کی تہوں میں خواہشوں کو دفن کر دیا
اک زندگی یہ جینے کی حسرت نہیں گئی
پگڑی کی لاج کے لیے جو دل بچھڑ گئے
دونوں دلوں سے آج تک الفت نہیں گئی