میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں... میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کہ. وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے ... میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کہ... دو ٹکے کے لوگ آکر کھیل جائیں میرا وجود کسی ... تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں... میں جانتا ہوں میں بہت خاص ہوں کیوں کے اللہ بیکار چیز بناتا بھی نہیں... ❤ Shah
میں پاگل ہوں کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی بات محسوس کرتا ہوں جتنی محبت دوسروں کو دیتا ہوں اتنی کی ہی امید رکھتا ہوں عزت راس نہیں آتی مجھے لوگ ایسا کہتے ہیں حالانکہ ان کو پتا ہی نہیں عزت مان کسی کو دیتے کیسے ہیں میں اپنی بڑی بڑی خوشیوں سے اپنے ہاتھوں سے دستبردار ہو جاتا ہوں لیکن چھوٹی چھوٹی خوشیوں پہ میں چیختا ہوں میں اچھا ہوں جب تک میری زبان پہ جی ٹھیک ہے ہوتا ہے میں اپنی انا قربان کر دیتا ہوں لیکن عزت نفس پہ میں آنچ نہیں آنے دیتا میں جھک بھی جاتا ہوں غلطی پہ نا ہوتے ہوئے بھی پھر بھی بے رخی میرے منہ پہ ماری جاتی ہے شاید یہ میرا حق ہوتا ہے مجھے دیا جاتا ہے حساس لوگوں میں نہایت بے حس لڑکا ہوں سب صحیح کرتے ہیں میں غلط سمجھتا ہوں میں پھر بھی سب کو خوش لگتا ہوں کیونکہ میرے پاس کونسا احساس ہے جو میں محسوس کر سکتا ہوں #_ہریرہ_حسن_سید
کچھ تعلقات ہمیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں کیونکہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ تعلق تک ہوتی ہے، اس میں احساس کا عنصر نہیں ہوتا انہیں نبھانے کے نام پر، گھسیٹنا پڑتا کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دہرا کر، ضروری نہیں ہم اتنے مضبوط ہوں، کہ ایسے تعلقات جو صرف دکھ دیں ان کو گھسیٹ سکیں ShaH