Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

لفظ: کوئلہ💁💁
تشریح : لڑکیوں کے پاؤں 🙉🙉🐵🙊
وڈے آۓ 🙄🙄🙄
لڑکوں پر بات کرنے والے 😜😜😜😂😂😂

Huraira_syyed
 

زندگی کیوں اتنی تلخ ہے

Huraira_syyed
 

زندگی کی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ھوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ہیں

Huraira_syyed
 

قربان جاؤں پٹھانوں کی اردو پر 💁🙈
چاچا آئی تھی ۔۔ 🙆ساتھ چاچی بھی آیا تھا 😅🤦
🌹 ___معصوم پٹھان __🌹🤷

Huraira_syyed
 

"شادی ایک ایسا بندھن ہے، جو خواہ مخواہ دو شریف لوگوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیتا ہے۔"
😂😂

Huraira_syyed
 

ہمارے لہجے میں یہ توازن
بڑی ہی محنت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کی دشت دیکھی
کئی رویوں کی خاک چھانی____🖤

Huraira_syyed
 

ہمہارے بن رگوں میں زہر بھرے گی اداسی
خسارہ ہی خسارہ ہو گا جسے نہ بھر سکو گے تم...🖤

Huraira_syyed
 

*اگر چاند کو پتہ چل جائے*
کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں کو چاند کہا جاتا ہے تو قسم سے وہ آسمان سے ہی خود کشی کر لے 😂

Huraira_syyed
 

ٹوٹ کر روح میں شیشوں کی طرح چبھتے ہیں
پھر بھی ہر آدمی______ خوابوں کا تمنائی ہے

Huraira_syyed
 

گلاب لمحوں کے مخمل پہ...!
کھیلتے بچپن...!
پلٹ کے آ...!
میں تجھ سے شرارتیں مانگوں...!!

Huraira_syyed
 

️محبت "سحری میں پِیئے گئے پانی کے آخری گُھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جِس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو۔

Huraira_syyed
 

میں رشتوں کو پورا وقت دیتا ہوں ۔۔۔مگر ۔۔۔ان کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے ۔۔۔۔سب کا خیال رکھنے کی کوشش پوری کرتا ہوں ۔۔۔۔مگر ۔۔۔۔ محبّت کی بھیگ مانگنا چھوڑ دیا ہے
تعلق سب سے رکھتا ہوں ۔۔۔۔ مگر ۔۔۔ امید لگانا چھوڑ دیا ہے
سب سے اخلاص سے پیش آتا ہوں ۔۔۔مگر ۔۔۔ خلوص کی امید رکھنا چھوڑ دیا ہے
اب کسی کا اچھا یا برا ۔۔۔کرنے سے یا کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا
#_ہریرہ_حسن_سید

Huraira_syyed
 

🌿🥀السلام علیکم☘️🥀
🍀🥀صبح بخیر زندگی🍀🥀
اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو😇❤
تو اطمینان رکھنا کہ اللّٰہ ربّ العزت تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا۔۔بیشک وہ ربّ العزت ہر چیز پر قادر ہے۔🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 😊
❤🥀

Huraira_syyed
 

اس نے پوچھا ۔۔دل۔۔کیا ہے
میں ۔ مسکرا،، کے بولا خواہشوں کا قبرستان۔۔۔۔

Huraira_syyed
 

" نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں💔🥀

Huraira_syyed
 

جی بھر کے #بدنام ھوئے💯
چلو حق ادا هوا جوانى کا✨🌸💦
"___ ❤

Huraira_syyed
 

نفسا نفسی کے دور میں موبائل جیسی بلا ایک طرف رکھ کر اپنوں سے بات چیت کر لیں تو آپ کو احساس ہو گا کہ وقت کتنا آہستہ اور خوبصورتی سے گزرتا ہے🍂🍁

Huraira_syyed
 

آشنا سے چہروں کے اجنبی رویوں کو ۔۔
سہہ کے مسکرا دینا آفریں اذیت ہے۔۔۔

Huraira_syyed
 

حلال تعلقات ہمیشہ حرام تعلقات پر بھاری ہوتے ہیں ۔۔🥀🥀🌚

Huraira_syyed
 

موت سے پہلے مر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنا جلد باز لڑکا تھا شاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔